21/01/2025
کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا ہے کہ 🗣️: "اگر صائم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیلتے تو شاید وہ پاکستان کی نمائندگی نہ کرتے۔ پشاور زلمی میں انھیں بہت سارے مواقع ملے اور انھیں رہنمائی کے لیے بابر اعظم جیسا سینئر ملا، جس نے صائم ایوب اور پاکستان دونوں کی مدد کی"۔