Tirmizis online store

Tirmizis online store ترمذی آن لائن سٹور پر ہم آپ کے لئے لائے ہیں کاسمیٹکس پرو

Orginal products available contact num 03129682231 03064213062
15/09/2024

Orginal products available contact num 03129682231 03064213062

Markar linar
31/08/2023

Markar linar

https://youtu.be/VdliFChjxZsرزق میں کمی سے نجات
20/06/2022

https://youtu.be/VdliFChjxZs
رزق میں کمی سے نجات

Rizq Ka Kamyab Amal / Sura Waqiya Aj hum apny nazreen ko rizq ka aik aisa amal bta re jis se chand dinno me hi wazifa krny wala khushhaal ho jay ga.Ye sura w...

ماہ رمضان تیسویں دن کی دعااَللّٰهُمَّ اجْعَلْ صِيَامِىْ فِيْهِ بِالشُّكْرِ وَالْقَبُوْلِ عَلٰى مَا تَرْضَاهُ وَيَرْضَاهُ...
02/05/2022

ماہ رمضان تیسویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ صِيَامِىْ فِيْهِ بِالشُّكْرِ وَالْقَبُوْلِ عَلٰى مَا تَرْضَاهُ وَيَرْضَاهُ الرَّسُوْلُ، مُحْكَمَةً فُرُوْعُهُ بِالْاُصُوْلِ، بِحَقِّ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ الطَّاهِرِيْنَ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رب العالمین

اے اللہ آج کے دن میرے روزوں کو شکر اور قبول سے اس طرح ملا دے جیسے تو اور تیرا رسول پسند کرتا ہے کہ اس کے فروع اصول وعقائد کے ذریعہ محکم ہمارے آقا حضرت محمدؐ اور ان کی آل طاہرین کے حق کے وسیلہ سے اور ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جو رب العالمین ہے

ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعااَللّٰهُمَّ غَشِّنِيْ فِيْهِ بِالرَّحْمَةِ، وَارْزُقْنِيْ فِيْهِ التَّوْفِيْقَ وَالْعِصْم...
01/05/2022

ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ غَشِّنِيْ فِيْهِ بِالرَّحْمَةِ، وَارْزُقْنِيْ فِيْهِ التَّوْفِيْقَ وَالْعِصْمَةَ، وَطَهِّرْ قَلْبِيْ مِنْ غَيَاهِبِ التُّهْمَةِ، يَا رَحِيْمًا بِعِبَادِهِ الْمُؤْمِنِيْنَ

اے اللہ آج کے دن مجھے رحمت سے ڈھانپ لے مجھے توفیق دے اور گناہوں سے تحفظ عنایت فرما۔ میرے دل کو تہمتوں کی تاریکیوں سے پاکیزہ بنا دے۔ اے بندگان مومنین پر مہربانی کرنے والے

ماہ رمضان اٹھائیسویں دن کی دعااَللّٰهُمَّ وَفِّرْ حَظِّيْ فِيْهِ مِنَ النَّوَافِلِ، وَاَكْرِمْنِيْ فِيْهِ بِاِحْضَارِ ال...
30/04/2022

ماہ رمضان اٹھائیسویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ وَفِّرْ حَظِّيْ فِيْهِ مِنَ النَّوَافِلِ، وَاَكْرِمْنِيْ فِيْهِ بِاِحْضَارِ الْمَسَاۤئِلِ، وَقَرِّبْ فِيْهِ وَسِيْلَتِىْ اِلَيْكَ مِنْ بَيْنِ الْوَسَآئِلِ، يَا مَنْ لَا يَشْغَلُهُ اِلْحَاحُ الْمُلِحِّيْنَ

اے اللہ نوافل میں میرے حصہ کو زیادہ کر دے اور مجھے مسائل کے حاضر رکھنے کی کرامت عنایت فرما میرے وسیلہ کو تمام وسائل سے قریب تر بنادے۔ اے وہ خدا کہ جسے مختلف فریادیوں کی فریاد مشغول نہیں کر پاتی

ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعااَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ فَضْلَ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، وَصَيِّرْ اُمُوْرِيْ فِيْهِ مِ...
29/04/2022

ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ فَضْلَ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، وَصَيِّرْ اُمُوْرِيْ فِيْهِ مِنَ الْعُسْرِ اِلَى الْيُسْرِ، وَاقْبَلْ مَعَاذِيْرِيْ، وَحُطَّ عَنِّيْ الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، يَا رَؤُوْفًا بِعِبَادِهِ الصَّالِحِيْنَ

اے اللہ آج کے دن مجھے شبِ قدر کی فضیلت عنایت فرما اور میرے امور کی دشواری سے آسانی کی طرف موڑ دے۔ میرے عذر کو قبول کر لے۔ مجھ سے ہر گناہ او ربوجھ کو دور کر دے۔ اے اپنے نیک بندوں پر مہربانی کرنے والے

ماہ رمضان چھبیسویں دن کی دعااَللّٰهُمَّ اجْعَلْ سَعْيِيْ فِيْهِ مَشْكُوْرًا، وَذَنْبِيْ فِيْهِ مَغْفُوْرًا وَعَمَلِيْ فِ...
28/04/2022

ماہ رمضان چھبیسویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ سَعْيِيْ فِيْهِ مَشْكُوْرًا، وَذَنْبِيْ فِيْهِ مَغْفُوْرًا وَعَمَلِيْ فِيْهِ مَقْبُوْلًا، وَعَيْبِيْ فِيْهِ مَسْتُوْرًا، يَا اَسْمَعَ السَّامِعِيْنَ

اے اللہ آج کے دن میری سعی کو مشکور میرے گناہوں کوبخشا ہوا، میرے عمل کو مقبول اور میرے عیوب کو پوشیدہ بنا دے اے بہترین سننے والے

ماہ رمضان پچیسویں دن کی دعااَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ فِيْهِ مُحِبًّا لِاَوْلِيَآئِكَ، وَمُعَادِيًا لِاَعْدَآئِكَ، مُسْتَ...
27/04/2022

ماہ رمضان پچیسویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ فِيْهِ مُحِبًّا لِاَوْلِيَآئِكَ، وَمُعَادِيًا لِاَعْدَآئِكَ، مُسْتَنًّا بِسُنَّةِ خَاتَمِ اَنْبِيَآئِكَ، يَا عَاصِمَ قُلُوْبِ النَّبِيِّيْنَ

اے اللہ آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست اور دشمنوں کا دشمن خاتم الانبیاء کی سنت کا پیرو قرار دے دینا اے انبیاء کے قلوب کے محافظ

ماہ رمضان کے چوبیسویں دن کی دعااَللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْاَلُكَ فِيْهِ مَا يُرْضِيْكَ، وَاَعُوْذُبِكَ مِمَّا يُؤْذِيْكَ، وَ...
26/04/2022

ماہ رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْاَلُكَ فِيْهِ مَا يُرْضِيْكَ، وَاَعُوْذُبِكَ مِمَّا يُؤْذِيْكَ، وَاَسْاَلُكَ التَّوْفِيْقَ فِيْهِ لِاَنْ اُطِيْعَكَ وَلَا اَعْصِيْكَ، يَا جَوَادَ السَّآئِلِيْنَ

اے اللہ آج کے دن میں وہ چیزیں چاہتا ہوں جو تجھے راضی کر دیں۔ ان چیزوں سے پناہ چاہتا ہوں جو اذیت دیں۔ اس بات کی توفیق چاہتا ہوں کہ تیری اطاعت کروں اور نافرمانی نہ کروں۔ اے سائلوں کے لئے ذاتِ کریمی

ماہ رمضان کے بائیسویں روزے کی دعااَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِىْ فِيْهِ اَبْوَابَ فَضْلِكَ، وَاَنْزِلْ عَلَيَّ فِيْهِ بَرَكَاتِ...
24/04/2022

ماہ رمضان کے بائیسویں روزے کی دعا

اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِىْ فِيْهِ اَبْوَابَ فَضْلِكَ، وَاَنْزِلْ عَلَيَّ فِيْهِ بَرَكَاتِكَ، وَوَفِّقْنِيْ فِيْهِ لِمُوْجِبَاتِ مَرْضَاتِكَ، وَاَسْكِنِّيْ فِيْهِ بُحْبُوْحَاتِ جَنَّاتِكَ، يَا مُجِيْبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّيْنَ

اے اللہ آج کے دن میرے لئے رحمت کے دروازے کھول دے اور مجھ پر اپنی برکتیں نازل کر دے۔ مجھے اعمال کی توفیق دے جو تیری خوشنودی کا سبب بنے اورمجھے اپنی جنت کے بہتر مقامات پر جگہ عنایت فرما اے پریشان حالوں کی دعا قبول کرنے والے

ماہ رمضان کے اکیسویں روزے کی دعااَللّٰهُمَّ اجْعَلْ لِىْ فِيْهِ اِلٰى مَرْضَاتِكَ دَلِيْلًا، وَلَا تَجْعَلْ لِلشَّيْطَان...
23/04/2022

ماہ رمضان کے اکیسویں روزے کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ لِىْ فِيْهِ اِلٰى مَرْضَاتِكَ دَلِيْلًا، وَلَا تَجْعَلْ لِلشَّيْطَانِ فِيْهِ عَلَيَّ سَبِيْلًا، وَاجْعَلِ الْجَنَّةَ لِىْ مَنْزِلًا وَمَـقِـيْـلًا، يَـا قَـاضِـيَ حَوَآئِـجِ الطَّالِبِيْنَ

اے اللہ آج کےدن میرے لئے اپنی مرضی کی طرف راہنما قرار دے اور شیطان کو میرے اوپر کوئی راستہ نہ دینا جنت کو میری منزل قرار دینا اے طلبگاروں کی حاجتوں کو پورا کرنے والے

Address

Bahawalpur

Telephone

+923045988808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirmizis online store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tirmizis online store:

Share