Punjabi Reels

Punjabi Reels People are happy after seeing my reels

ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات عرف کاکا کی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے۔ عمر حیات کا کہنا ہے کہ میں ثنا یوسف سے حد سے زیادہ محب...
04/06/2025

ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات عرف کاکا کی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے۔
عمر حیات کا کہنا ہے کہ میں ثنا یوسف سے حد سے زیادہ محبت کرتا تھا، لیکن وہ اسے خاطر میں نہیں لاتی تھی، جس کے باعث وہ جنون میں مبتلا ہو کر یہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوا۔

اللّٰہ اکبر! کتنا نازک اور دل کو چیر دینے والا لمحہ ہے۔سنا یوسف ایک نہایت پیاری اور معصوم بچی تھی، جس کی معصومیت اور مسک...
03/06/2025

اللّٰہ اکبر! کتنا نازک اور دل کو چیر دینے والا لمحہ ہے۔
سنا یوسف ایک نہایت پیاری اور معصوم بچی تھی، جس کی معصومیت اور مسکراہٹیں دلوں کو موہ لیتی تھیں۔ کم عمری میں ہی اس نے بطور content creator اپنی ایک منفرد پہچان بنائی اور لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی۔

مجھے کیا معلوم تھا کہ یہ میری اس بچی کے ساتھ آخری ملاقات ہوگی۔ جب ہم ملے، اس کی باتوں میں بچپنا اور معصومیت جھلکتی تھی۔ وہ بالکل ایک ننھی کلی کی طرح تھی اور اس کی باتیں سن کر دل کو بہت سکون ملتا تھا۔ افسوس کہ وہ اتنی جلدی اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔

افسوسناک خبر
اسلام آباد کے تھانہ سمبل کی حدود میں ٹک ٹاکر سنا یوسف کو قتل کر دیا گیا۔ اپر چترال سے تعلق رکھنے والی سنا یوسف کو سیکٹر جی-13/1 میں نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے، جبکہ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی قاتل قانون کی گرفت میں آئیں گے۔

ہم سب کی دعائیں اس معصوم بچی کے ساتھ ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین۔ 💔🙏

کسی نے اپنی وال پے یہ سکرین شاٹ لگا رکھا تھا اور ساتھ میں لکھ رکھا تھا کہ 10 گھنٹوں میں 112k ری ایکٹ ہونا کوئی عام سی با...
02/06/2025

کسی نے اپنی وال پے یہ سکرین شاٹ لگا رکھا تھا اور ساتھ میں لکھ رکھا تھا کہ 10 گھنٹوں میں 112k ری ایکٹ ہونا کوئی عام سی بات نہیں ہے
میں نے ایسے سوچا کے چلو بابر کا پیج چیک کرتے ہیں سرچ کیا پیج پے کلک کیا تو پہلی نظر فالورز پر پڑی جو کہ 4.8M ہیں دوسری فالونگ پر پڑی بابر نے 7 پیج کو فالو کر رکھا ہے ان میں سے ایک پیج ویرات کوہلی کا بھی ہے
ذین میں خیال آیا کہ چلو کوہلی کا بھی چیک کرتے ہیں کہ اس نے بھی بابر کو فالو کر رکھا ہے یا نہیں
کوہلی نے جن 24 لوگوں کے پیج کو فالو کر رکھا ہے اس میں بابر کا نام نہیں ہے
بہت سوچا کہ کیا وجہ ہوسکتی ہے
بس ایک ہی بات سمجھ میں آئی کہ اکڑ۔

01/06/2025

Dost sari Haqiqat janne kay bad
New Super Punjabi Movie

30/04/2023

All Over Pakistan RS.3500
QYS Q26 earbuds
Name: Q26 earbuds
Gaya: In-Ear
Vocalism: Balanced Armature
Type : wireless
Model: Q26
Best Sound Quality
Wireless Earphones
Battery Capacity: Long Lasting Battery
Direct whatsapp: https://ln.run/kJ7_d

  All Over Pakistan RS.3500QYS Q26 earbudsName: Q26 earbudsGaya: In-EarVocalism: Balanced ArmatureType : wirelessModel: ...
30/04/2023

All Over Pakistan RS.3500
QYS Q26 earbuds
Name: Q26 earbuds
Gaya: In-Ear
Vocalism: Balanced Armature
Type : wireless
Model: Q26
Best Sound Quality
Wireless Earphones
Battery Capacity: Long Lasting Battery
Direct whatsapp: https://ln.run/kJ7_d

  Airbud 05 with 1 year company warranty             Free Home Delivery All over Pakistan
11/03/2023

Airbud 05 with 1 year company warranty


Free Home Delivery All over Pakistan

13/02/2023

8
0515411598
no 0320-7929447

Smart Watch X8 Ultra
19/01/2023

Smart Watch X8 Ultra

Address

Rawalpindi

Telephone

+923207929447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share