Technical Cricket Council TCC

  • Home
  • Technical Cricket Council TCC

Technical Cricket Council TCC keep supporting us

17/05/2026
16/05/2026

ہمارے پیارے دوست اور بہترین کرکٹر عالم خان کو الوداع کہنا آسان نہیں۔
تم نے صرف میچز نہیں کھیلے بلکہ دل جیتے، یادیں بنائیں اور دوستی نبھائی۔ 🏏❤️
تمہارے ساتھ گزارا ہر لمحہ ہمارے گراؤنڈ اور دل دونوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

افغانستان واپس جاتے ہوئے تمہارے لیے ڈھیروں دعائیں —
اللہ تمہیں ہر میدان میں کامیاب کرے۔
You will always be missed, champion! 🇦🇫✨

Next Friday Insha'Allah
10/05/2026

Next Friday
Insha'Allah

insha'Allah
11/02/2026

insha'Allah

19/01/2026

ka chata pakar ye de number raBeta kawali shaii.
03460973558

ہم ٹی سی سی  کی طرف سے ایشیا خواجہ آباد کو ٹی سی سی ورلڈ کپ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اور مستقبل...
09/01/2026

ہم ٹی سی سی کی طرف سے ایشیا خواجہ آباد کو ٹی سی سی ورلڈ کپ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات ۔

13/08/2025

*انتقال پُرملال*
ٹی سی سی صدر جناب سلیمان صاحب کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
نمازِ جنازہ آج دوپہر ۲بجے خواجہ آباد کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔

08/06/2025

*انتقال پُرملال*
ظفر اللہ کے والد محترم، جناب زیب جہاں حاجی صاحب، بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے حاجی بابا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔

🏏 WOW! What a Performance! 🔥TCC Vice President The magician Asif Iqbal delivered an outstanding performance in the Chall...
06/02/2025

🏏 WOW! What a Performance! 🔥

TCC Vice President

The magician Asif Iqbal delivered an outstanding performance in the Challenger Sports League at Grassy Ground, Makanbagh! 🏆🔥

To appreciate his brilliance, Shahzaib Pathan "12"—the brand of Maknabagh—honored him with 1000 rupees in cash! 💰👏

Well deserved, Asif! Keep shining! 🌟🏏


Club

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Technical Cricket Council TCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Technical Cricket Council TCC:

  • Want your business to be the top-listed Clothing Store?

Share