17/05/2026
🧵✨ آرڈر پالیسی (اہم اطلاع) ✨🧵
پیارے کسٹمرز 💖
براہِ کرم آرڈر دینے سے پہلے یہ بات نوٹ فرما لیں:
✅ ہر آرڈر پر 500 روپے ایڈوانس لازمی ہے۔
✅ ایڈوانس کے بغیر آرڈر کنفرم نہیں ہوگا۔
✅ اس سے ہمارا اور آپ کا وقت ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے۔
✅ باقی رقم پارسل ڈلیوری کے وقت ادا کی جائے گی۔
ہم آپ کو بہترین کوالٹی اور خوبصورت ڈیزائن دینے کی پوری کوشش کرتے ہیں ✨
آپ کے تعاون کا شکریہ 🙏
📩 آرڈر کے لیے انباکس کریں
💬 واٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں