Mianch

Mianch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mianch, Hill View Lane, Adyala Road, Rawalpindi.

قریب متوقع غربت کا خاتمہایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں انتہائی غربت ختم کرنا ممکن اور نسبتاً سستا ہے — اگر سالانہ ت...
05/02/2026

قریب متوقع غربت کا خاتمہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں انتہائی غربت ختم کرنا ممکن اور نسبتاً سستا ہے — اگر سالانہ تقریباً 318 بلین ڈالر (صرف 0.3% عالمی GDP) براہِ راست نقد امداد پر خرچ کیے جائیں تو لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکالا جا سکتا ہے۔ تحقیق میں AI-چلائے گئے ڈیٹا اور مشین لرننگ کا استعمال کرکے غربت کا درست اندازہ لگایا گیا۔

#سائنس

نئی تھرا ہرٹز خوردبینسائنسدانوں نے ایک جدید تھرا ہرٹز خوردبین تیار کی ہے جو سپر کنڈکٹنگ الیکٹـرانز کی حرکت کو براہِ راست...
05/02/2026

نئی تھرا ہرٹز خوردبین

سائنسدانوں نے ایک جدید تھرا ہرٹز خوردبین تیار کی ہے جو سپر کنڈکٹنگ الیکٹـرانز کی حرکت کو براہِ راست دیکھ سکتی ہے۔ اس نے بسموت سٹرونشیم کیلشیم کاپر آکسائڈ میں الیکٹرانک “سپر فلوئڈ” کی جھنجھناہٹ محسوس کی — جس سے کوانٹم مواد اور مستقبل کے تیز تر وائرلیس/سپر کنڈکٹر ٹیکنالوجیز کے راز سامنے آسکتے ہیں۔

#سپرکنڈکٹِویٹی

بیکٹیریل دفاع کی انوکھی حکمتایک واحد پروٹین Rip1 بیکٹیریا میں وائرل انفیکشن کو پہچان کر وائرس بننے سے پہلے ہی ناکارہ بنا...
05/02/2026

بیکٹیریل دفاع کی انوکھی حکمت

ایک واحد پروٹین Rip1 بیکٹیریا میں وائرل انفیکشن کو پہچان کر وائرس بننے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیتا ہے، جس سے بیکٹیریا خود مر کر وائرس کی پھیلاؤ کو روک دیتے ہیں — ایک سادہ مگر طاقتور بیکٹیریل دفاعی حکمت۔

#بیکٹیریا #وائرس

جین ریگولیشن اور اے آئی کی جدید پیشرفتنئے PARM AI ماڈل نے جین کنٹرول کے اصول سمجھنے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس سے م...
05/02/2026

جین ریگولیشن اور اے آئی کی جدید پیشرفت

نئے PARM AI ماڈل نے جین کنٹرول کے اصول سمجھنے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس سے معلوم ہوا ہے کہ جین کب “آن” یا “آف” ہوتے ہیں۔ یہ ہلکا، تیز اور کم کمپیوٹنگ میں مفید ماڈل کینسر تحقیق، علاج، اور حیاتیاتی ڈیٹا انٹرپریٹ کرنے میں مدد دے گا۔

#بایوانفارمیٹکس

ہڈیئن زرکونز سے قدیم زمین کی پرت کی ری-سائیکلنگہڈیئن دور کے 4 ارب سال سے بھی زیادہ پرانے زرکون معدنیات کے کیمیائی نشانات...
04/02/2026

ہڈیئن زرکونز سے قدیم زمین کی پرت کی ری-سائیکلنگ

ہڈیئن دور کے 4 ارب سال سے بھی زیادہ پرانے زرکون معدنیات کے کیمیائی نشانات سے یہ پتہ چلا ہے کہ زمین کی کرسٹ بار بار ری-سائیکل ہوتی رہی اور براعظمیں بن چکی تھیں — یعنی قدیم زمین میں موجود پرتیں نیچے رکھی گئیں اور پھر دوبارہ بنیں، جو اس وقت کے ٹیکٹونک عمل کی نشاندہی کرتا ہے۔

This image is an architectural sketch titled "SUNLIGHT AND VENTILATION," illustrating principles of passive design for a...
03/07/2025

This image is an architectural sketch titled "SUNLIGHT AND VENTILATION," illustrating principles of passive design for a building, focusing on how sunlight can be managed for heating and how natural ventilation can be achieved for cooling.

Here's a detailed description of the elements and concepts depicted:

1. Sunlight Management:

* Morning Sunlight: On the left side, a sun icon depicts morning sunlight entering the building from a lower angle. This suggests an eastern orientation for these windows, allowing for pleasant, warming light early in the day.
* Afternoon Sunlight: On the top right, another sun icon shows afternoon sunlight, striking the building from a higher angle and potentially from a more western or southwestern direction. This light pe*****tes deeper into the space.
* Roof Design: The building features a distinctive, sloping roof with a significant overhang. This design is crucial for passive solar performance:
* Overhang: The large overhang is designed to block high-angle summer sun (like the afternoon sun depicted) from directly entering the windows, preventing overheating.
* Winter Sun (Implied): In winter, the sun's angle is lower, allowing it to pass *under* the overhang and pe*****te deep into the building for passive heating.
* Insulation: The roof structure is clearly labeled with "INSULATION," indicating its importance in maintaining comfortable indoor temperatures by preventing heat gain in summer and heat loss in winter.

2. Natural Ventilation:

* Cool Air Entry: A blue arrow on the left side shows "COOL AIR" entering the building through lower windows, particularly near the "LANDSCAPE" (trees). This suggests strategic placement of operable windows on the cooler side (e.g., shade, prevailing winds) or lower portions of the building.
* Warm Air Exit: Red arrows on the right side show "WARM AIR" exiting the building through higher windows. This illustrates the "stack effect" or "chimney effect," where warmer, lighter air rises and exits through high openings, drawing in cooler air from below.
* Cross-Ventilation (Implied): The combined entry of cool air from one side and exit of warm air from another indicates cross-ventilation, a highly effective passive cooling strategy that uses natural breezes to flush out warm air.
* Trees (Landscape): The trees outside are not just decorative; they play a role in passive design by:
* Providing shade to the building, especially from direct sun.
* Potentially cooling the air through evapotranspiration, which can then be drawn into the building as "cool air."

3. Building Form and Features:

* Sloping Roof: Beyond its solar shading function, the high point of the roof facilitates the exit of warm air, contributing to the stack effect.
* Operable Windows: The presence of windows at different heights is essential for effective natural ventilation.
* Open Interior Space: The drawing depicts a largely open interior, which allows for free airflow and distribution of light.

Overall Concept:

The sketch effectively communicates how thoughtful architectural design can harness natural forces—sunlight and wind—to create a comfortable and energy-efficient indoor environment. It highlights key passive strategies like solar shading, strategic window placement for daylighting and cross-ventilation, and the role of insulation in thermal performance. The simplicity of the sketch makes these complex principles easy to understand.

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔بَلٰى قٰدِرِیْنَ عَلٰۤى اَنْ نّ...
01/08/2024

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
بَلٰى قٰدِرِیْنَ عَلٰۤى اَنْ نُّسَوِّیَ بَنَانَهٗ(4)
کیوں نہیں ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کے انگلیوں کے پوروں (تک) کو ٹھیک کردیں ۔
(Surah Al-Qiyamah 75:04)
ارشاد فرمایا کہ کیا کافر یہ گمان کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو جمع نہیں کر سکتے ؟کیوں نہیں ،ہم اس کی ہڈیوں کو جمع کر سکتے ہیں اور ہم تو اس بات پر بھی قادر ہیں کہ اس آدمی کی انگلیاں جیسی تھیں کسی فرق کے بغیر ویسی ہی کردیں اور اُن کی ہڈیاں اُن کے مقام پر پہنچا دیں ، جب ہم چھوٹی چھوٹی ہڈیاں اس طرح ترتیب دے سکتے ہیں تو بڑی ہڈیوں کا کیا کہنا ،انہیں تو بدرجہ اَوْلیٰ ترتیب دے سکتے ہیں ۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔اَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ...
31/07/2024

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
اَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَّجْمَعَ عِظَامَهٗﭤ(3)
کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہم ہرگز اس کی ہڈیاں جمع نہ فرمائیں گے۔
(Surah Al-Qiyamah 75:03)
یہ آیت عدی بن ربیعہ کے بارے میں نازل ہوئی ،اس نے نبی ٔکریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے پوچھا:قیامت کب واقع ہو گی اور اس کے اَحوال کیسے ہوں گے؟ نبی ٔاکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اسے بتایا تو اس نے کہا: اگر میں قیامت کا دن دیکھ بھی لوں تو بھی نہ مانوں اور آپ پر ایمان نہ لاؤں، کیا اللّٰہ تعالیٰ بکھری ہوئی ہڈیاں جمع کردے گا؟ اس پر یہ آیت نازل ہوئی اور اس کے معنی یہ ہیں کہ کیا اس کافر کا یہ گمان ہے کہ ہڈیاں بکھرنے ،گلنے ، ریزہ ریزہ ہو کر مٹی میں ملنے اور ہواؤں کے ساتھ اُڑ کر دور دراز مقامات میں مُنْتَشِر ہوجانے سے ایسی ہوجاتی ہیں کہ ان کوجمع کرنا ہماری قدرت سے باہر ہے ،یہ فاسد خیال اس کے دِل میں کیوں آیاا وراس نے یہ کیوں نہیں جانا کہ جو پہلی بار پیدا کرنے پر قادر ہے وہ مرنے کے بعد دوبارہ پیدا کرنے پر ضرور قادر ہے۔یاد رہے کہ یہاں آیت میں آدمی سے مراد خاص عدی بن ربیعہ ہے یا ہر وہ کافر مراد ہے جو مرنے کے بعد اٹھائے جانے کا انکار کرتا ہے۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔لَاۤ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰم...
30/07/2024

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
لَاۤ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰمَةِ(1)وَ لَاۤ اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِﭤ(2)
مجھے قیامت کے دن کی قسم ہے۔اور مجھے اس جان کی قسم ہے جو اپنے اوپر ملامت کرے۔
(Surah Al-Qiyamah 75:01-02)
اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ مُشرکین مرنے کے بعد اٹھائے جانے کا انکار کرتے تھے ،اللّٰہ تعالیٰ نے ان کا رد کرتے ہوئے فرمایا کہ جیسا تم گمان کرتے ہو درحقیقت ویسا نہیں ہے ، مجھے قیامت کے دن کی قَسم ہے اور مجھے اس جان کی قسم ہے جو مُتَّقی اور کثرت سے نیکیاں کرنے والی ہونے کے باوجود اپنے اوپر اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے ملامت کرے کہ تم مرنے کے بعد ضرور اٹھائے جاؤ گے۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌ(54)ف...
29/07/2024

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌ(54)فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗﭤ(55)وَ مَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُؕ-هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَ اَهْلُ الْمَغْفِرَةِ(56)
سن لو! بیشک وہ نصیحت ہے۔تو جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے ۔اور وہ اللہ کے چاہنے سے ہی نصیحت حاصل کرسکتے ہیں ۔ وہی لائق ہے کہ(اس سے)ڈرا جائے اور مغفرت فرمانے والاہے ۔
(Surah Al-Mudassir 74:54-56)
اس آیت اوراس کے بعد والی دو آیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اے لوگو! سن لو، بیشک وہ قرآن شریف عظیم نصیحت ہے تو جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے کیونکہ اس کا فائدہ اسے ہی ہو گا اور وہ اللّٰہ تعالیٰ کے چاہنے سے ہی نصیحت حاصل کرسکتے ہیں ۔وہی اللّٰہ اس لائق ہے کہ اس کے بندے اس سے ڈریں اور ا س کے عذاب سے خوفزدہ ہوں ، اس پر ایمان لائیں اور اس کی اطاعت کریں اور وہی بندوں کے سابقہ کفر اور گناہوں کی مغفرت فرمانے والا ہے۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّ...
28/07/2024

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةً(52)كَلَّاؕ-بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَﭤ(53)
بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے کھلے صحیفے ہاتھ میں دیدیے جائیں ۔ہرگز نہیں بلکہ وہ آخرت سے ڈر تے نہیں ۔
(Surah Al-Mudassir 74:52-53)
کفارِ قریش نے نبی ٔکریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّمَ سے کہا تھا کہ ہم اس وقت تک ہر گز آپ کی پیروی نہیں کریں گے جب تک کہ ہم میں ہر ایک کے پاس اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ایک ایک کتاب نہ آئے جس میں لکھا ہواہو کہ یہ اللّٰہ تعالیٰ کی کتاب ہے اورفلاں بن فلاں کے نام ہے ہم اس میں تمہیں رسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پیروی کرنے کا حکم دیتے ہیں ۔اس پر اللّٰہ تعالیٰ نے اس آیت اور اس کے بعد والی آیت میں ارشاد فرمایا کہ یہ نصیحت انہیں کافی نہیں اور نہ ہی وہ راضی ہوں گے بلکہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے اس کے نام پرنازل کئے ہوئے کھلے صحیفے ہاتھ میں دیدیے جائیں ، ایسا ہرگز نہیں ہوگا کہ صحیفے ان کے ہاتھ میں دیدئے جائیں بلکہ وہ لوگ آخرت سے ڈر تے نہیں کیونکہ اگر انہیں آخرت کا خوف ہوتا تو دلائل قائم ہونے اور معجزات ظاہر ہونے کے بعد اس قسم کی سرکشی والی حیلہ بازیاں نہ کرتے۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ...
27/07/2024

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَ(49)كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌ(50)فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍﭤ(51)
تو انہیں کیا ہوا نصیحت سے منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔گویا وہ بھڑکے ہوئے گدھے ہوں ۔جو شیر سے بھاگے ہوں ۔
(Surah Al-Mudassir 74:49-51)
اس آیت اور اس کے بعد والی دو آیات کا خلاصہ یہ ہے کہ مُشرکین نادانی اور بے وقوفی میں گدھے کی طرح ہیں کہ جس طرح شیر کو دیکھ کر خوفزدہ ہو کر گدھا بھاگتاہے اسی طرح یہ لوگ نبی ٔکریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی تلاوتِ قرآن سن کر ان سے بھاگتے ہیں اور قرآن کی نصیحتوں سے اِعراض کرتے ہیں ۔

Address

Hill View Lane, Adyala Road
Rawalpindi
46000

Telephone

+923219941770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mianch:

Share