Javed master replica

Javed master replica Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javed master replica, Faisalabad.

16/12/2025

Sari available
14/12/2025

Sari available

14/12/2025

Micro velvet sale 🥳🥳

05/09/2025

نواز آباد کے قریب ملتان سکھر موٹروے پر رات قیامت گزری درجنوں مسلح ڈاکوؤں نے شدید فائرنگ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا لوگ زخمی ہوئے کوئی کدھر بھاگا کوئی کدھر
سارا علاقہ رات جاگتا رہا ہیوی ہتھیار بھی استعمال ہوا
زخمی ہسپتال پہنچے
اب صورتحال یہ ہے کہ سات کے قریب گاڑیاں موٹر وے پر موجود ہیں جن کا عملہ پاس نظر نہیں آرہا
وہ اغوا ہوگئے یا جان بچانے کیلئے بھاگ نکلے
تفصیلات کچھ دیر میں پولیس تصدیق کے بعد #توٹوبہ

31/08/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سی سی ڈی ان ایکشن،
چند روز پہلے محلہ اسلام پورہ میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر بائیں ہاتھ کی انگلیاں تڑوا بیٹھا، سوفٹ وئیر اپڈیٹ کر دیا گیا #توٹوبہ ٹیک سنگھ: سی سی ڈی ان ایکشن،
چند روز پہلے محلہ اسلام پورہ میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر بائیں ہاتھ کی انگلیاں تڑوا بیٹھا، سوفٹ وئیر اپڈیٹ کر دیا گیا #ٹوبہ #ٹوبہ ٹیک سنگ



30/08/2025

انکی مثال گاؤں میں ایسے دو چوہدری بھائیوں جیسی ہے جن کو کوئی چوہدری نہیں مانتا اور وہ آپس میں ہی ایک دوسرے کو چوہدری صاحب چوہدری صاحب کہہ کے ٹائم پاس کر رہے ہوتے ہیں 😁😁

26/08/2025

Yah video kahan ki hai

گوجرہ میں ایک اور حوا کی بیٹی درندگی کا شکار گوجرہ:نہم کلاس کی طالبہ سے 4 ملزمان کی اجتماعی زیادتی،پولیسگوجرہ:ملزمان نے ...
25/08/2025

گوجرہ میں ایک اور حوا کی بیٹی درندگی کا شکار

گوجرہ:نہم کلاس کی طالبہ سے 4 ملزمان کی اجتماعی زیادتی،پولیس

گوجرہ:ملزمان نے 16 سالہ نشاء کو خاتون کی مدد سے زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس

گوجرہ:ملزمہ انیسہ متاثرہ لڑکی کو قرآن پڑھانے کے بہانے گھر سے لے کر گئی،پولیس

گوجرہ:ملزمان نے اسلحہ کے زور پر حویلی میں لیجا کر زبردستی زیادتی کی،پولیس

گوجرہ:ملزمان میں عرفان،ابوبکر،عدنان اور شہزاد شامل ہیں،پولیس

گوجرہ:متاثرہ لڑکی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج،انیسہ اور عرفان گرفتار،پولیس

گوجرہ:افسوسناک واقعہ تھانہ صدر کے گاؤں 285 ج ب میں پیش آیا،پولیس

23/08/2025

گوجرہ۔
ٹریفک پولیس کا انوکھا کارنامہ لفٹر کی مدد سے گاڑی میں بیٹھی فیملی کو گاڑی سمیت اٹھا لیا جب اہلکار نے فیملی کو گاڑی میں بیٹھے دیکھا تو اہلکار لفٹر چھوڑ کر بھاگ گیا 😜
"

خوبصورت لمحے ہوتے ہے جب 😍بیٹے باپ کے ساتھ کھیلتے ہیں
25/07/2025

خوبصورت لمحے ہوتے ہے جب
😍بیٹے باپ کے ساتھ کھیلتے ہیں

Address

Faisalabad

Telephone

+923026444490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed master replica posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javed master replica:

Share