DUBAI Tailor zahir per

DUBAI Tailor zahir per Dubai Tailors bring a variety of men's wear, clothes stitching services with high quality

"اعتماد، معیار اور بہترین سروس ہماری پہچان ہے۔آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری کامیابی کا راز ہے۔دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس می...
07/06/2026

"اعتماد، معیار اور بہترین سروس ہماری پہچان ہے۔
آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری کامیابی کا راز ہے۔
دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس میں آپ کو معیاری کپڑا اور بہترین سلائی کی سہولت فراہم کرنا ہمارا عزم ہے۔
آپ کی خدمت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔"

05/06/2026

🌟 پریمیم کوالٹی سوفٹ کاٹن دستیاب 🌟
گرمی کے موسم میں آرام، نفاست اور بہترین معیار کا حسین امتزاج۔
✔ نرم اور آرام دہ کپڑا
✔ اعلیٰ معیار کی سوفٹ کاٹن
✔ دلکش رنگ اور خوبصورت فِنش
✔ روزمرہ استعمال اور خاص مواقع دونوں کے لیے بہترین انتخاب
اپنی پسند کے رنگ اور ڈیزائن کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔
📍 دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس
📍 سٹی ظاہر پیر، اولڈ KLP روڈ
📞 0302-7241712
📲 واٹس ایپ پر بھی رابطہ کریں
"بہترین کپڑا، بہترین سلائی، بہترین اعتماد"

03/06/2026

🧵 دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس 🧵
خوشخبری! 🎉
کمالیہ کھدر کا نیا اور معیاری اسٹاک دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس پر پہنچ چکا ہے۔
گرمیوں کے موسم کے لیے نرم، آرام دہ اور پائیدار کھدر کے خوبصورت رنگ اور بہترین کوالٹی دستیاب ہیں۔
✅ مردانہ کھدر
✅ بہترین کوالٹی
✅ مناسب قیمت
✅ سلائی کی سہولت بھی موجود
آج ہی تشریف لائیں اور اپنی پسند کا کھدر منتخب کریں۔
📍 سٹی ظاہر پیر، اولڈ KLP روڈ
📞 0302-7241712
دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس — معیار اور اعتماد کا نام ✨

ہمیشہ اپنے ربّ العالمین کا شکر ادا کیا کریں
02/06/2026

ہمیشہ اپنے ربّ العالمین کا شکر ادا کیا کریں

اہم اطلاع: کاروباری اوقات میں تبدیلیتمام معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے لگائے گئے موجودہ لاک ڈاؤن ا...
01/06/2026

اہم اطلاع: کاروباری اوقات میں تبدیلی
تمام معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے لگائے گئے موجودہ لاک ڈاؤن اور حکومتی احکامات کی روشنی میں، دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس کے کاروباری اوقات تبدیل کر دیے گئے ہیں۔
⏰ دکان بند ہونے کا وقت: رات ٹھیک 08:00 بجے
گزارش: کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے تمام معزز گاہکوں سے درخواست ہے کہ وہ رات 8 بجے سے پہلے تشریف لائیں اور اپنے آرڈرز یا فیبرکس کی خریداری بروقت مکمل فرما لیں۔
آپ کے تعاون اور محبت کا بے حد شکریہ!
منجانب: انتظامیہ، دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس (ظاہر پیر)

Normal Design ❤️Dubai Tailors & Fabric Zahir pir What's app 0302.7241712
01/06/2026

Normal Design ❤️
Dubai Tailors & Fabric Zahir pir
What's app 0302.7241712

✨ الحمدللہ! انتظار کی گھڑیاں ختم ✨معزز صارفین! آپ کی پسندیدہ اور قابلِ اعتماد شاپ دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس (ظاہر پیر) میں ...
30/05/2026

✨ الحمدللہ! انتظار کی گھڑیاں ختم ✨
معزز صارفین! آپ کی پسندیدہ اور قابلِ اعتماد شاپ دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس (ظاہر پیر) میں عید کی چھٹیوں/وقفے کے بعد آج بروز ہفتہ، 30 مئی 2026 سے بکنگ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
🧵 لگژری کاٹن اور کلاسک شلوار قمیض کی بہترین سلائی کے لیے اب آپ تشریف لا سکتے ہیں۔ ہمارا عزم، آپ کو دے سب سے منفرد اور باوقار لک!
📍 دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس - ظاہر پیر
📞 اپنی بکنگ اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں یا دکان کا دورہ کریں۔0302.7241712

مرشد جمیل بخاری صاحب کی دعوت کراچی میں  کراچی سے گڈانی بلوچستان بہت ہی انجوائے کیا عید کا تیسرا دن ساتھ پیارے بھائی اسد ...
29/05/2026

مرشد جمیل بخاری صاحب کی دعوت کراچی میں
کراچی سے گڈانی بلوچستان بہت ہی انجوائے کیا عید کا تیسرا دن ساتھ پیارے بھائی اسد بخاری صاحب شاہ زیب بخاری صاحب ان کی محبتوں کا بے حد مقروض ہوں اللّہ رب العزت ان پیارے چہروں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین 🤲

اپنی پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ میں  اپنی پوری ٹیم کی انتھک محنت اور شاندار کارکردگی پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جن...
28/05/2026

اپنی پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ
میں اپنی پوری ٹیم کی انتھک محنت اور شاندار کارکردگی پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے شدید گرمی میں میرا ساتھ دیا اور الحمدللہ بڑی عید کا سیزن کمپلیٹ ہوا آج الحمدللہ ہم جو کچھ بھی ہیں اپنی ٹیم کی وجہ سے ہیں تمام کاریگروں اور شاگردوں کا بہت بہت شکریہ

✨𝙀𝙞𝙙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠✨*دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالضحیٰ مبارکــ*❣️🤲 *ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ...
27/05/2026

✨𝙀𝙞𝙙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠✨

*دبئی ٹیلرز اینڈ فیبرکس کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالضحیٰ مبارکــ*❣️

🤲 *ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یہ عید آپ اور آپ ڪے اہل واعیال ڪیلیے خوشیوں اور ایمان میں اضافــــے کا باعث بنــــے*
*آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن*
💦♥️

Address

Old KLP Road
Zahir Pir
64130

Opening Hours

Monday 07:30 - 20:30
Tuesday 07:30 - 20:30
Wednesday 07:30 - 20:30
Thursday 07:30 - 20:30
Saturday 07:30 - 20:30
Sunday 07:30 - 20:30

Telephone

+923027241712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DUBAI Tailor zahir per posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share