ASSAN Nuskhay

ASSAN Nuskhay We are a professional clothing supplier, we will provide you with the best and most affordable clothi

We are a professional clothing supplier, we will provide you with the best and most affordable clothing.
27/07/2022

We are a professional clothing supplier, we will provide you with the best and most affordable clothing.

08/06/2022

👈🏿👈🏿👈🏿اکسیر معدہ👉🏾👉🏾👉🏾
پیٹ میں گرانی ۔ بے چینی ‛ گیسڑک السر ‛ جی متلانا ‛ قبض کا ہونا ‛ گیس کی وجہ سے سر درد کا ہونا میں اس کا ثانی نہیں۔۔۔
نسخہ🍎
👈🏿میتھی دانہ 100 گرام ۔ بادیان 100 گرام ۔ الائچی سبز 20 گرام ۔
👈🏿ترکیب۔ تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
👈🏿خوراک ۔ صبح و شام 5 گرام ہمراہ پانی
👊🏾 تلی اشیاء و ترش و بازاری کھانوں سے پرہیز کریں ۔
Subscribe: faheem clinic
Subscribe: Vadday Log

04/06/2022

نسخہ تیار بھی دستیاب ھے پرسنل رابطہ کریں۔

ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻗﺪﯾﻤﯽ ﻧﺴﺨﮧ
ﺍﺳﮕﻨﺪ ﻧﺎﮔﻮﺭﯼ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﺎﺩﺍﻡ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﭘﺴﺘﮧ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﻗﺴﻂ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﺮﮨﻤﯽ ﺑﻮﭨﯽ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺘﺎﻭﺭ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻟﺴﯽ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻧﺎﺭﺩﺍﻧﮧ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻮﻧﭩﮫ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﺯﯾﺮﮦ ﺳﻔﯿﺪ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﻮﺯﯼ ﻣﺼﺮﯼ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺟﺰﺍ ﮐﻮ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﺲ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ ..
ﺻﺒﺢ ﺷﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ..
ﻓﻮﺍﺋﺪ ..... ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﭘﭽﮑﮯ . ﮔﺎﻝ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ
ﺍﻋﻠﯽ ﺩﻭﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺿﺮﺭ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺩﻭﺍ
ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ , ﺩﻣﺎﻏﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ , ﻧﻈﺮ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ
ﺗﻤﺎﻡ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ
ﺳﻮﮐﮭﮯ ﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﻮﭨﺎ ﺗﺎﺯﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ..ﺧﺸﮏ ﮔﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻡ
ﺧﺸﮏ ﻣﺰﺍﺝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﮯ
ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ
ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ...
ﮔﺮﻡ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻟﯿﮑﻮﺭﯾﺎ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﻮﮐﮭﯽ ﺳﺮﯼ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﻣﻮﭨﯽ ﺗﺎﺯﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﺮ ﭼﮑﺮﺍﻧﺎ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ
ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ
ﮨﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﮧ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﺗﺮﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﭨﺎﻧﮏ ﮨﮯ
Subscribe: faheem clinic
Subscribe: Vadday log

03/06/2022

سرعت, کمزوری باہ, کمر کا درد, پٹھوں کی کمزوری کیلئے بالکل سادہ اسان بے ضرر
ہر مریض کو بےخوف و خطر استعمال کروائیں اور بندہ نا چیز کو دعاؤں میں یاد رکھیں. 80...90...فیصد مریضوں پر کامیاب رہتا ہے . اجزاء تخم میتھرا +الائچی خورد سبز اعلی انڈیا والی دونوں اجزاء برابر ,وزن لیکر پوڈر کرکے شہد سے گولیاں بقدر نخود بنا لیں ایک سے دو گولی رات کو سوتے وقت گلاس دودھ سے دیں .پہلے دن سے ہی اثر ہو گا......
دعاؤں کی درخواست حکیم عزیر الحسن خان ..
شاداب دواخانہ اسلام آباد

22/05/2022

زکاوت حس کے لیے اجمل کمپنی کی ادویات کا سیٹ
۔۔
۔۔زکاوت حس
۔۔
۔حب مسکون دو گولیاں۔لبوب بارد پانچ گرام صبح عصر خالی پیٹ
۔شام کو معجون آردخرما پانچ گر ام لیں
۔ طلا مخدر شریفی رات کو نفس پر مالش کرے
۔دعا گو حکیم امین
۔قانون مفرد اعضاء عطاے صابر

21/05/2022

نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، ہلدی کا پاوڈر20 گرام، کسی تانبے کے برتن میں ڈال کر خوب کھرل کریں یہاں تک کہ دہی کا رنگ سبز ہو جائے بس گنجے پن کی دوا تیار ہے
ترکیب استعمال : سر پر لیپ کر دیا کریں چند ہفتوں کے استعمال سے گنجہ پن دور ہو جائے گا انشاءاللہ، یہ نسخہ تین ماہ مسلسل استعمال کریں
کافی لوگ اس نسخہ سے فائدہ اٹھا چکے ہیں آپ بھی آزمائیں اور بالوں جیسی نعمت سے مالا مال ہوں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار

Address

Singapore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASSAN Nuskhay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share