Park store

Park store 波鞋及潮流專門店,集齊各種流行鞋款,以創新舒適科技,打造時尚、高品質的鞋子

👟NB 9060 “Rain Cloud Grey” 💰$899up 🔍Size:36-45 [數量有限 | size請向我們查詢]🔥購買兩對或以上,即享九折優惠🔥✨客人回圖,下次購買即可全單-$100🔺落單後預7-10個工作天到貨🧾🔺順豐...
12/07/2023

👟NB 9060 “Rain Cloud Grey”
💰$899up
🔍Size:36-45
[數量有限 | size請向我們查詢]
🔥購買兩對或以上,即享九折優惠🔥
✨客人回圖,下次購買即可全單-$100
🔺落單後預7-10個工作天到貨🧾
🔺順豐上門/順豐站/智能櫃🚛
🔺香港地區免運費🆓
🔺100%信心保證 貨物如有任何品質問題可換或退貨
🔺轉數快/PayMe/銀行轉帳/支付寶🏦
♾歡迎DM或WhatsApp 查詢♾
‘’其他款式歡迎帶圖及size 向我地查詢啦😉’’
#波鞋 #全球代購 #日本代購 #韓國代購 #英國代購 #美國代購 #波鞋代購 #潮流服飾 #香港波鞋

👟NB 5740 “Light Milk Tea” 淺奶茶色 💰$1080up 🔍Size:36-44 [數量有限 | size請向我們查詢]🔥購買兩對或以上,即享九折優惠🔥✨客人回圖,下次購買即可全單-$100🔺落單後預7-10個工作天到...
12/07/2023

👟NB 5740 “Light Milk Tea” 淺奶茶色
💰$1080up
🔍Size:36-44
[數量有限 | size請向我們查詢]
🔥購買兩對或以上,即享九折優惠🔥
✨客人回圖,下次購買即可全單-$100
🔺落單後預7-10個工作天到貨🧾
🔺順豐上門/順豐站/智能櫃🚛
🔺香港地區免運費🆓
🔺100%信心保證 貨物如有任何品質問題可換或退貨
🔺轉數快/PayMe/銀行轉帳/支付寶🏦
♾歡迎DM或WhatsApp 查詢♾
‘’其他款式歡迎帶圖及size 向我地查詢啦😉’’
#波鞋 #全球代購 #日本代購 #韓國代購 #英國代購 #美國代購 #波鞋代購 #潮流服飾 #香港波鞋

اگر ان کا رخ پارلیمنٹ کی طرف ہو تو شاید کوئی افاقہ ہوسکے۔
16/02/2023

اگر ان کا رخ پارلیمنٹ کی طرف ہو تو شاید کوئی افاقہ ہوسکے۔

13/02/2023

*سستاٹرک بیچنے کے بہانے اغوا اور لوٹ کی واردات*
سستا ٹرک لینے کا لالچ ڈیرہ غازی خان کے ریاض احمد کو کچے کے ڈاکوؤں تک لے آیا ۔ ریاض احمد سستا ٹرک لینے کے لیےدس لاکھ روپے کے ساتھ گڈو کے علاقے میں آیا اور وہاں پہلے سے موجود ڈاکوؤں کے ساتھی اسے ٹرک دکھانے کے بہانے کچے میں لے گئے اور دس لاکھ چھین کر زنجیر لگا کر باندھ دیا ۔ تشدد کرکے ڈاکوؤں نےویڈیو بنا لی اور ویڈیو ورثاء کو بھیجی اور دو لاکھ روپے مزید تاوان کی مانگ رکھی۔ ریاض احمد کی ماں ویڈیو دیکھ کر ہی صدمے سے چل بسی آج اسکا جنازہ ادا کرکے تدفین کر دی گئی ۔

گڈو، کشمور، کندھ کوٹ یا اس کے اردگرد یاکہیں بھی سستی گاڑی،یا کوئی اور چیز بیچنے کے لیے کوئی بھی بلائے تو نہ جائیں آپ اغواء ہوجائیں گے ۔ خود بھی پریشانی سے بچیں اور اپنے گھر والوں کو بھی پریشانی سے بچائیں۔

10/02/2023
09/02/2023

Jeep really omg

کل فقیروالی میں نجی پیٹرول پمپ کے مالک پر تنگ عوام نے گاڑی چڑھادی۔۔ جس سے اسکی ٹانگ زخمی ھوگئی
09/02/2023

کل فقیروالی میں نجی پیٹرول پمپ کے مالک پر تنگ عوام نے گاڑی چڑھادی۔۔ جس سے اسکی ٹانگ زخمی ھوگئی

07/02/2023

بہاولنگر: اٹھارویں انٹر نیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 2023 کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔ شیڈول کے مطابق 18ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 6 فروری سے 12فروری تک منعقد ہو گی

07/02/2023

‏🚨 ترکی میں 7.8 زلزلے کے بعد قیامت صغریٰ کا منظر، آنے والی اطلاعات/ تباہی اور اندازے کے مطابق ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ہیں، ملبے تلے لوگوں کی مدد کے لیے چیخ و پکار جاری ہے، کئی افراد جاں بحق اور زخمی..😢😢🤲🇹🇳

07/02/2023

اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے
ایویں لبھ دی پھریں بازار کڑے
فوجی محمد تنویر شیخ کو ان کے آبائی گاؤں 204 مراد میں سپردِ خاک کردیا گیا اللہ پاک مرحوم کی شہادت قبول فرمائے آمین
Pakistani Rang

07/02/2023

کسان بھائیو
#ہاکڑہ #کینال میں #پانی داخل ہوگیا ہے اور جن نہروں کا وارہ ہے انہیں آج صبح تک پانی مل جائے گا
Pakistani Rang

05/02/2023

پیش آنے والے افسوسناک واقع کی فوٹیج۔
ہارون آباد سے ملتان جانے والی الجمشید کمپنی کی بس 25 تھری آر کے قریب الٹ گئی جس میں 10 افراد زخمی ہوئے۔ تمام کو ریسکیو کرلیا گیا۔ اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اللّٰہ پاک تمام مسافروں اور عملہ کی حفاظت فرمائے آمین

Address

高雄市三民區大順二路213號
Kaohsiung
13309

Telephone

+886933426465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Park store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category