18/01/2026
سانحہ گل پلازہ
متاثرین اور مرحومین کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے۔
یہ لمحہ خاموشی، ہمدردی اور ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے،
متاثرہ خاندانوں کو صبر عطا کرے
اور ہمیں ہر قسم کی ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
May Allah grant patience and mercy to all those affected.