VbySarah

VbySarah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VbySarah, Karachi.

06/08/2025

کل سب ڈویژن رزمک گاؤں پریاٹ تحصیل دوسلی ضلع شمالی وزیرستان سے یہ تینوں بچے غائب ہوچکے ہیں جن میں ایک 7 سال کی لڑکی ،ایک 5 سال کا لڑکا اور ایک ڈھائی سال کا چھوٹا لڑکا شامل ہے ۔
بچوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں ۔
آنبیا خان ،
آیان خان ،
رومان خان
ملنے پر مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کیجیے ، شکریہ
03008316547
03359484699

06/08/2025

یہ بچی ہمیں ملی ہے، غوث آباد میں، لواحقین رابطہ کریں۔ رابطہ نمبرز
03108449225
03178028336

06/08/2025
06/08/2025

السلام علیکم محمد سمیر کل کا لا پتا ہے 31 تاریخ کا جس بھائی کو پتہ ہو اس کے بارے میں اس نمبر پر رابطہ کریں 03161765477 یہ والد صاحب کا نمبر ہے گلی نمبر نو نوشہرہ روڈ گجرانوالہ مہربانی کریں

05/08/2025

یہ بچی اس وقت صدیق آباد پھاٹک میں ایک دکاندار کے پاس موجود ہے۔ کوئی اس بچی کو پہچانتا ہے تو براہ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کرے
📞 0306-8086964

05/08/2025

یہ بچہ کسی کا بھی ہے اس نمبر پر رابطہ کریں اپنا نام آمان اللہ بتا رہا ہے۔
03368841561

05/08/2025

یہ بچہ جس کانام شیریار ولد امیر محمد عمر 8 سال ہے جو کل سے کوئٹہ میں لاپتہ ہوا ہے اگر کسی کو معلومات ہے تو ان نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ
0306 3859887
03343746202

05/08/2025

یہ بچہ پشین تراٹہ بازار میں ایک شخص کو ملا ہے، جس کا بھی ہے، وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ
0343 8224099

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VbySarah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share