Empower To Earn

Empower To Earn Empowerment that Drives Earnings. Empower to Earn: Skills That Build Futures
Let's connect ✨🤞
(1)

17/04/2025

Your Rizq (sustenance) is tied to your intentions and actions.
Purify your niyyah (intention) constantly and stay consistent in your good deeds — even the small ones.

If you dream of having an online or want peace and barakah in your life, try this formula:
Wake up before 5 AM, never miss your prayers, and combine hard work with smart work — daily.

Success isn't just about effort, it's also about alignment with purpose and blessings.
May Allah guide us all towards a life of purpose, peace, and productivity.
Ameen.

✨ 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤! ✨Wishing you all a joyous and blessed Eid! May this special occasion bring happiness, peace, and prosperi...
01/04/2025

✨ 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤! ✨

Wishing you all a joyous and blessed Eid! May this special occasion bring happiness, peace, and prosperity to you and your loved ones. May your dreams take flight, just like your journey towards success.

Enjoy the celebrations and keep striving for excellence!

آن لائن کام کبھی خود نہیں ملتا بلکہ تلاش کرنا پڑتا ہے۔۔۔بہت سے نوجوانوں کا خیال ہوتا ہے کہ ہماری آن لائن فیلڈ میں انٹر...
12/03/2025

آن لائن کام کبھی خود نہیں ملتا بلکہ تلاش کرنا پڑتا ہے۔۔۔
بہت سے نوجوانوں کا خیال ہوتا ہے کہ ہماری آن لائن فیلڈ میں انٹری مارنے کی دیر ہے بس کام ہی کام ہوں گے اور ڈالرز کی چھپائی شروع ہوجائے گی۔۔۔ فری لانسنگ ویب سائٹس پر اکاؤنٹ بنا کر کسٹمر کا انتظار کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
اِدھر اُدھر سے سن کر آن لائن فیلڈ جوائن کر لی۔۔۔مہنگا کمپیوٹر سسٹم لے لیا۔۔۔ تیز سپیڈ کا اچھا انٹرنیٹ لگوا لیا۔۔۔ ٹیبل کرسی رکھ کر سیٹ اپ بنا لیا ہے۔۔۔ والدین کو مجبور کر کے ان سے اچھا خاصا خرچہ کروالیا۔۔۔ والدین بھی یہی سوچ کر کہ بچہ جلد ہی اچھے ڈالر کمائے گا ایک اچھا سیٹ اپ بنا کر دے دیتے ہیں۔۔۔
بہت سے نوجوان لگی لگائی نوکری چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ یوٹیوب دیکھ کر موٹویشن سن کر بغیر پلاننگ کئے آن لائن فیلڈ جوائن کر لیتے ہیں۔۔۔کوئی آئیڈیا نہیں ہوتا، کوئی پلاننگ نہیں ہوتی،کوئی سکل پروفیشنل لیول پر سیکھی نہیں ہوتی۔۔۔ آن لائن فیلڈ کی ریکوائرمنٹ سمجھی نہیں ہوتی اس فیلڈ کو سرچ نہیں کیا ہوتا بس جوش میں آکر فیصلہ کر دیتے ہیں۔۔۔
یاد رکھیں پروفیشنل انداز میں پہلے سیکھیں محنت کریں پھر بیٹھ کر کھائیں۔ ورنہ کوئی فایدہ نہیں ہے

🚀 Ready to Kickstart Your Freelancing Journey? 🚀Empower to Earn presents a FREE session about freelancing!🌟 "Freelance S...
25/02/2025

🚀 Ready to Kickstart Your Freelancing Journey? 🚀

Empower to Earn presents a FREE session about freelancing!
🌟 "Freelance Success Path: Your Journey to Consistent Income" 🌟

✅ Discover in-demand skills for 2025
✅ Learn how to choose the right skill for you
✅ Get a step-by-step guide to start earning online

🎙 Trainer: Bilal Khan (Top Rated Plus on Upwork)
🗓 Date: 28 Feb Friday
🕗 Time: 8 PM
📞 For details: 03338047908

💡 Don’t miss this opportunity to transform your career and achieve financial freedom! 💸

21/02/2025

We’re Hiring!

If you have experience in freelancing, web development, property management, or possess strong English communication skills, we’d love to hear from you!

Kindly share your CV at: [email protected]

Let’s work together towards exciting opportunities!✨🤞

For more exciting content and free live sessions, follow us on TikTok:👉 Link in description
21/02/2025

For more exciting content and free live sessions, follow us on TikTok:
👉 Link in description

21/02/2025

Master in Freelancing Online Training
With Muhammad Bilal Khan
🌟 Top Rated Plus on Upwork
🌟 Guaranteed Success on Fiverr and Upwork
🌟 100% Success Rate

What You'll Gain:
Hands-on Experience: Work on real US projects to build practical skills.
Client Correspondence Proficiency: Learn the art of effective communication with clients.
Expert Guidance: Muhammad Bilal Khan, a top-rated freelancer, shares his insider tips and proven strategies.
Live Projects: Get hands-on experience with real-world projects from the US.

𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝗰𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻𝗰𝘆 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰
✅ 0333-8047908
𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗴𝗿𝗼𝘂𝗽 𝗮𝗻𝗱 𝗮𝘀𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗾𝘂𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗴𝗲𝘁 𝗰𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻𝗰𝘆 𝗮𝘀 𝘄𝗲𝗹𝗹:
https://chat.whatsapp.com/LTJnZC1YWoZF0WaEU2mk24

Never self reject 💯
20/02/2025

Never self reject 💯

زندگی ایک سفر ہے، ایک ایسا سفر جس میں ہم ہر روز کچھ نہ کچھ نیا سیکھتے ہیں۔ یہ سفر کبھی آسان ہوتا ہے اور کبھی مشکل۔ لیکن ...
20/02/2025

زندگی ایک سفر ہے، ایک ایسا سفر جس میں ہم ہر روز کچھ نہ کچھ نیا سیکھتے ہیں۔ یہ سفر کبھی آسان ہوتا ہے اور کبھی مشکل۔

لیکن ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی سبق ضرور سکھا کر جاتی ہے۔ آج آپ سے اپنی زندگی کے کچھ سبق شئیر کرتی ہوں جنہوں نے آگے بڑھنے میں میری بہت مدد کی۔

زندگی کا پہلا سبق یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو ڈسکور کریں اور اسے قبول کریں۔ اپنے آپ سے پیار کریں اور اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ جب ہم اپنے آپ کو جانتے ہیں تو ہم اپنے مقاصد کا تعین کر سکتے ہیں اور ان کے لیے کام کر سکتے ہیں۔
اپنی زندگی میں ایک سمت کا تعین کریں اور اس پر قائم رہیں۔ سخت محنت اور لگن سے کامیابی ملتی ہے۔ کبھی بھی ہمت نہ ہاریں اور اپنے مقاصد کے لیے لڑتے رہیں۔

زندگی کا دوسرا سبق یہ ہے کہ ہم اچھے لوگوں سے تعلقات استوار کریں۔ اپنے اردگرد ایسے لوگوں کو رکھیں جو پازیٹو تھنکنگ رکھتے ہیں ،آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور آپ کو بہتر انسان بناتے ہیں۔
آپ بھی ان کے ساتھ ہمدردی اور شفقت کا مظاہرہ کریں ان کی مدد کریں اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔

زندگی کا تیسرا سبق یہ ہے کہ ہم ماضی کو بھول کر حال میں جییں۔ ماضی میں الجھے رہنے سے آپ کا مستقبل ضائع ہو جائے گا۔ غلطیوں سے سیکھیں اور آگے بڑھیں ۔ ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے، لیکن اہم بات یہ ہے کہ ان سے سیکھا جائے اور آگے بڑھا جائے۔

زندگی کا چوتھا سبق یہ ہے کہ ہم شکر گزار رہیں۔ اپنے پاس موجود چیزوں کے لیے شکر گزار رہیں۔ زندگی سے لطف اندوز ہوں۔ ہر لمحے کو قیمتی سمجھیں اور اس سے لطف اندوز ہوں۔

زندگی کے یہ سبق ہمیں ایک اچھا انسان بننے میں مدد کرتے ہیں اور ہمیں زندگی سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہونے میں مدد کرتے ہیں۔

آپ نے ان اسباق میں سے کون سے سبق سے کیا سیکھا کس پر پہلے سے عمل کرتے ہیں ؟

Address

Rawalpindi

Telephone

03365128889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Empower To Earn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Empower To Earn:

Share