Urdu funny posts nd Dpzzz

Urdu funny posts nd Dpzzz . To My Page

And Hope u 'LL enjoy here

Like Nd Share My Page Thanks You

27/12/2025

وفا لکھنا ہمیں آتا تھا
بےوفائی تمہاری پہچان بنی

ہائے..!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں..!!آدھی  راتیں..!! آدھے غم..!! اور آدھے  ہم_"💔
08/01/2024

ہائے..!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں..!!
آدھی راتیں..!! آدھے غم..!! اور آدھے ہم_"💔

30/12/2023

*‏میں اس بات سے پریشان نہیں ہوں کہ تم نے مجھ سے جھوٹ بولا، میں پریشان ہوں کہ اب سے میں تم پر یقین نہیں کر سکتا ۔۔۔ 🌼

✍️ آئینہ دیکھ کر حساب کیا ہم نے _____محبت حلیہ بگاڑ دیتی ہے 🖤
27/12/2023

✍️ آئینہ دیکھ کر حساب کیا ہم نے
_____محبت حلیہ بگاڑ دیتی ہے 🖤

ایک مدت سے نہ قاصد ہے نہ خط ہے نہ پیام!!!اپنے وعدے کو تو کر یاد___مجھے یاد نہ کر!!!
27/12/2023

ایک مدت سے نہ قاصد ہے نہ خط ہے نہ پیام!!!
اپنے وعدے کو تو کر یاد___مجھے یاد نہ کر!!!

میں نے اِک خط سنبھال رکھا ہـےجس کے آخر میں لکھا ہـے ___ تمھاری اپنی🖤
27/12/2023

میں نے اِک خط سنبھال رکھا ہـے
جس کے آخر میں لکھا ہـے ___ تمھاری اپنی🖤

تیرے ہجر نے اندر سے یوں چاٹ لیا ہے مجھےجیسے ماں کو کھا جاتا ہے مرنے والے لال کا دکھہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے، یارا ہم نے ج...
27/12/2023

تیرے ہجر نے اندر سے یوں چاٹ لیا ہے مجھے
جیسے ماں کو کھا جاتا ہے مرنے والے لال کا دکھ

ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے، یارا ہم نے جھیلا ہے
انیس بیس برس کی عمر میں،ستر اسی سال کا دکھ۔۔۔۔

20/10/2023

"میں باغی رہونگا ہمیشہ ان محفلوں کا !
جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہو ❤

اونر👌🔥

10/06/2023

Address

Dubai

Telephone

+971543912837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu funny posts nd Dpzzz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu funny posts nd Dpzzz:

Share