07/09/2026
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑے اپ سیٹ کی تیاریاں!
تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کی پلیئنگ الیون میں بڑی تبدیلیوں کے امکانات، کئی اہم فیصلے آخری مرحلے میں داخل ہوگئے!
اہم اپڈیٹ:
سلمان علی آغا آج پاکستان روانہ ہوں گے۔
غازی غوری کا ٹیسٹ ڈیبیو تقریباً یقینی قرار دیا جا رہا ہے۔
عبید شاہ کو بھی تیسرے ٹیسٹ میں میدان میں اتارنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ٹیم میں مزید ایک کھلاڑی کے ڈیبیو کا امکان بھی موجود ہے۔
یعنی تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے ایک نہیں، دو یا اس سے بھی زیادہ نئے چہرے نظر آ سکتے ہیں!
آخر وہ کون سا کھلاڑی ہے جو تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کر سکتا ہے؟ فیصلہ قریب، شائقین کی نظریں ٹیم مینجمنٹ پر!