Daily News Updates

Daily News Updates Zaininews. Daily News Updates

14/07/2024
14/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

07/05/2023

اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡😡😡😡😡😡
جو شخص بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے ہے اگر اس کا ضمیر زندہ ہے ہے اس کو شیئر لازمی کریں ، اگر آپ کا ضمیر مر چکا ہے تو اس کا جنازہ بھی پڑھ لیجئے۔
ایک غریب انسان پر اس حد تک تشدد، سمجھ سے باہر ہے،
پتہ نہیں یہ قوم کب اور کیسے سدھرے گی
جس کا دل کرتا ہے معمولی لڑائی پر اپنی عدالت لگا کے بیٹھ جاتا ہے اور خود فیصلے کرنے شروع کر دیتا ہے۔
یاد رکھو ورنہ سب نے ہے ۔ حشر والے دن ایک ایک پائی کا حساب ہونا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے ہے کہ جیتا کون اور ہارا کون۔
آخر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ زندہ ضمیر والے لوگ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا کی ہر ایک ایپ پر شیئر ضرور کریں۔
اتنا شیئر کریں کہ یہ ویڈیو اعلیٰ حکام تک پہنچ جاۓ اور ان درندہ نما وحشی انسانوں کو ان کے کیے کی سزا مل سکے ۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

07/05/2023

مؤذن نے اذان دی کوئی نمازی نہ آیا، مؤذن نے دوبارہ اذان دے دی، تو آدھا گاؤں لڑنے چلا آیا کہ اذان 2 بار کیوں دی ہے🥲

زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے شہید چوکیدار کی والدہ کی تصویر ...
03/05/2023

زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے شہید چوکیدار کی والدہ کی تصویر ہے جس نے اپنی جان پرکھیل کرچائینیذ قونصلیٹ پر حملے کو ناکام بنایا تھا. یہ تصویر ایوارڈ فنکشن کی ہیں جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے افسران کو اس کامیابی پر اسناد دینے اور انعامات کیلیئے بلایا تھا جس میں ایک نقد انعام چوکیدار کے اہل خانہ کا بھی تھا. اس کو وصول کرنے کیلئے اسکی والدہ اور اہلیہ تشریف لائیں جن کو کھانے کے وقت افسران کی میز سے اٹھا کر سائیڈ پر لے جایا گیا اور کھانے کی پلیٹ پکڑا دی گئی. کیا یہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی مائیں نہیں؟ بیٹا گنوا کر، اسقدر بڑے اعزازات کی وجہ ہونے کے باوجود انکو اسقدر اچھوت سمجھا گیا کہ ساتھ بٹھا کر دو لقمے لینے گنوارا نہیں کیئے. مٹ جائے گی جب مخلوق تو انصاف کروگے منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے ہے

Address

Rajshahi Division

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share