Franca Griffe

Franca Griffe وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
Personal blog
Social worker
Writer ' Media activist
------------------------------

10/01/2026

چترال سے آنے اوالا ٹرک دیر خاص پڑاؤ میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار۔
واقعے میں ایک شخص جان بحق اور دو شدید زخمی ہونے کی اطلاع 😭

 جامعہ مفتاح الفلاح کسونو صاحب آبادانشاءاللہ 11 جنوری بروز اتوار جامعہ مفتاح الفلاح صاحب  آباد کسونو میں ختم البخاری شری...
10/01/2026


جامعہ مفتاح الفلاح کسونو صاحب آباد
انشاءاللہ 11 جنوری بروز اتوار جامعہ مفتاح الفلاح صاحب آباد کسونو میں ختم البخاری شریف کا بابرکت پروگرام ہوگا ۔
جس میں جید علماء کرام تشریف لائینگے۔ آپ سب ساتھی اس بابرکت پروگرام میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کرے۔
مولانا اسیراﷲ صاحب : مہتمم مفتاح الفلاح کسونو صاحب آباد

 😭ڈاکٹر گوہر رحمان لیکچرر شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی واڑی کیمپس انتقال کر گئے ہے۔ مرحوم کا نماز جنازہ 3:00 بجے  بمقام بر...
10/01/2026

😭
ڈاکٹر گوہر رحمان لیکچرر شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی واڑی کیمپس انتقال کر گئے ہے۔
مرحوم کا نماز جنازہ 3:00 بجے بمقام بریکوٹ لامین میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحیقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

10/01/2026

صبح کے نماز پڑھنے والوں کو اسلام علیکم

تھانہ دار صاحب  تھانہ صاحب آباد ختم البخاری کے کامیاب پروگرام پر مولانا انعام الحق کو مبارک باد دے رہا ہے ۔         ゚vir...
09/01/2026

تھانہ دار صاحب تھانہ صاحب آباد ختم البخاری کے کامیاب پروگرام پر مولانا انعام الحق کو مبارک باد دے رہا ہے ۔
゚viralシfypシ゚viral

مولانا حافظ فضل الرحمن صاحب ملک مدثر ملک عالمگیر صاحب
09/01/2026

مولانا حافظ فضل الرحمن صاحب ملک مدثر ملک عالمگیر صاحب

09/01/2026

شیکلئ سے کیرہ درہ خوب صورت نظارہ
゚viralシfypシ゚viral

09/01/2026

الحمد ﷲ
پیج 20 گھنٹے بعد بحال ہوگیا
👍

سلطان خیل درہ باٹلئ بالا سے تعلق رکھنے والے طالب علم صدام اللہ ولد وزیر زادہ  (طالب علم، ڈیپارٹمنٹ پاکستان اسٹڈی سنٹر) ک...
07/01/2026

سلطان خیل درہ باٹلئ بالا سے تعلق رکھنے والے طالب علم صدام اللہ ولد وزیر زادہ (طالب علم، ڈیپارٹمنٹ پاکستان اسٹڈی سنٹر) کو وفاقی وزیر امیر مقام کے ہاتھوں سے لیپ ٹاپ دے دیا گیا۔
صدام اللہ نے یہ کامیابی حاصل کر کے نہ صرف اپنی ذاتی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ اپنے آبائی گاؤں باٹلی بالا کا نام بھی روشن کیا۔
ویلڈن

 جامعہ مفتاح الفلاح کسونو صاحب آبادانشاء ﷲ11 جنوری بروز اتوار جامعہ مفتاح الفلاح صاحب  آباد کسونو میں ختم البخاری شریف ک...
07/01/2026


جامعہ مفتاح الفلاح کسونو صاحب آباد
انشاء ﷲ11 جنوری بروز اتوار جامعہ مفتاح الفلاح صاحب آباد کسونو میں ختم البخاری شریف کا بابرکت پروگرام ہوگا ۔
جس میں جید علماء کرام تشریف لائینگے۔ آپ سب ساتھی اس بابرکت پروگرام میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کرے۔
مولانا اسیراﷲ صاحب : مہتمم مفتاح الفلاح کسونو صاحب آباد

06/01/2026

اگر آپ کو کوئی
چھوٹا نظر آرہا ہے تو سمجھ لیں
یا تو آپ دور سے دیکھ رہے ہیں
یا پھر غرور سے ۔۔۔

Endereço

Franca, SP
14403385

Horário de Funcionamento

Segunda-feira 08:00 - 17:30
Terça-feira 08:00 - 17:30
Quarta-feira 08:00 - 17:30
Quinta-feira 08:00 - 17:30
Sexta-feira 08:00 - 17:30

Notificações

Seja o primeiro recebendo as novidades e nos deixe lhe enviar um e-mail quando Franca Griffe posta notícias e promoções. Seu endereço de e-mail não será usado com qualquer outro objetivo, e pode cancelar a inscrição em qualquer momento.

Entre Em Contato Com O Negócio

Envie uma mensagem para Franca Griffe:

Compartilhar