Zoya khan

Zoya khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zoya khan, Women's clothes shop, London, ON.

پاکستانی ڈرامہ👈 مالا👉آنے والا ہے آپ یہ ڈرامہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پیج کو فالو کریں تاکہ آنے والے ڈرامے کی آپڈیٹ آپ کو ...
12/08/2024

پاکستانی ڈرامہ👈 مالا👉آنے والا ہے آپ یہ ڈرامہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پیج کو فالو کریں تاکہ آنے والے ڈرامے کی آپڈیٹ آپ کو ملتی رہے ! شکریہ

11/02/2024
پھر ہم ہر اس دوست کی محبت کے مقروض ہیں جس نے ہمیں اپنے ہی اندر کوئی خوبصورتی دیکھنے کے قابل بنایا عین اس وقت جب ہم بھجنے...
11/02/2024

پھر ہم ہر اس دوست کی محبت کے مقروض ہیں جس نے ہمیں اپنے ہی اندر کوئی خوبصورتی دیکھنے کے قابل بنایا عین اس وقت جب ہم بھجنے کے قریب تھے_________❤️🥀

کہانی کار اب آگےمیرا کردار مارے گانیا کردار لائے گا یہیں پر ختم مت سمجھوابھی آگے کہانی ہے بڑی لمبی کہانی ہے ( ثاقب جنیدی...
11/02/2024

کہانی کار اب آگے
میرا کردار مارے گا
نیا کردار لائے گا
یہیں پر ختم مت سمجھو
ابھی آگے کہانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے

( ثاقب جنیدی )

جو ان آنکھوں میں پانی ہے
کسی کی مہربانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے

وہ جو اک سرمہ دانی ہے
یہ جو چِٹھی پرانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے

محبت بھی عجب شے ہے
کسی کو کیا بناتی ہے
کسی کو کیا بناتی ہے
میں کیوں سڑکوں کا راجہ ہوں
وہ کیوں محلوں کی رانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے

زمانہ سر پہ رکھتا ہے
میری روزی بھی چلتی ہے
مگر اس کے پسِ پردہ
غزل کی ان زمینوں پر
جو میں نے خاک چھانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے

کہانی کار اب آگے
میرا کردار مارے گا
نیا کردار لائے گا
یہیں پر ختم مت سمجھو
ابھی آگے کہانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے

ابھی لیلیٰ کی گلیوں سے
نئے صحرا میں آئے ہو
اَما کچھ دیر بیٹھو بھی
گریباں چاک کتنا ہو
کہاں تک خاک اڑانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے

بس اتنا تھا کہ شہزادے پہ
اس کا دل نہیں آیا
اسے مزدور بھاتا تھا
وہ جن محلوں کی ملکہ تھی
وہیں اب نوکرانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے

کسی کو چاہتے ہو تم
تو ثاقب ٹوٹ کر چاہو
کسی سے رائے مت لینا
وفا کی کیا علامت ہے
جفا کی کیا نشانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے

گہری چپ

°๛🖤🥂:*باتیــــــــں ســــــــاری دل میــــــــں دفــــــــن کر کــــــــے🫀اب خـــــــــاموش رہنــــــــا پسند ہــــــــے...
11/02/2024

°
๛🖤🥂:*باتیــــــــں ســــــــاری دل میــــــــں دفــــــــن کر کــــــــے🫀اب خـــــــــاموش رہنــــــــا پسند ہــــــــے مجـــــھے🥺😥💔🌀*
❤️

🖇️💔

پسندیدہ شخص کی لاپرواہی موت کا سبب بن سکتی ہے 🙂🦋
11/02/2024

پسندیدہ شخص کی لاپرواہی موت کا سبب
بن سکتی ہے 🙂🦋

Address

London, ON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoya khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share