Sensations

Sensations We provide traditional eastern formal ,semi formal and casual dresses @ very economical price.

We create truly unique era in your way to dress and accessorizes because we love the detailing and versatility.

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی میں اپنے نئے وِلا میں منتقل ہونے والی ہیں، جہاں وہ بیٹے اذہان کے ساتھ رہیں گی۔ رپورٹس ...
02/03/2025

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی میں اپنے نئے وِلا میں منتقل ہونے والی ہیں، جہاں وہ بیٹے اذہان کے ساتھ رہیں گی۔ رپورٹس کے مطابق، گھر کی فنشنگ جاری ہے، اور انہوں نے نام کی پلیٹ سے شعیب ملک کا نام ہٹا کر اذہان کا نام لکھوا دیا۔

ثانیہ مرزا طویل عرصے سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں اور ٹینس اکیڈمیز کے علاوہ سونی اسپورٹس نیٹ ورک کے ساتھ بطور تجزیہ کار کام کر رہی ہیں۔ 2023 میں ٹینس سے ریٹائر ہونے والی ثانیہ نے اپنی زندگی کی پہلی ترجیح اپنے بیٹے کو قرار دیا۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی، مگر 2024 میں ان کی علیحدگی ہوگئی۔

Address

2 Monarch Drive George Town
Toronto, ON
L7G0H9

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sensations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sensations:

Shortcuts

Share