Waqar Collection

Waqar Collection Winter Collection

13/12/2024
12/12/2024

🔥 Keep Your Knees Warm and Comfy!
Say goodbye to joint pain this winter with our stretchable, easy-to-use Kneepad Warmers! 💪🧦
✅ Perfect for all-day comfort
✅ Fits all sizes with ease

12/12/2024

🔥 Keep Your Knees Warm and Comfy!
Say goodbye to joint pain this winter with our stretchable, easy-to-use Kneepad Warmers! 💪🧦
✅ Perfect for all-day comfort
✅ Fits all sizes with ease
Whatsapp Contect

11/12/2024

Winter Collection
Rexin Moza

30/10/2024

السلام علیکم!
ہم لائے ہیں اپنے پیارے بہنوں بھائیوں کے لیے مزیدار اور بہترین موزے یہ آپ جرابوں کی جگہ بھی استعمال کر سکتے ہیں یہ اتنے نرم اور گرم ہوتے ہیں جو آپ کے پاؤں کو سردی سے بچاتے ہیں اور گرم رکھتے ہیں موزوں کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ آپ اس کو اتارے بغیر بھی وضو کر سکتے ہیں اس کے اوپر مسح بھی کر سکتے ہیں

اسٹاک آ چکا ہے ہول سیل اور ریٹیل قمیت میں دستیاب ہے

09/12/2023

السلام علیکم!
ہم لائے ہیں اپنے پیارے بہنوں بھائیوں کے لیے مزیدار اور بہترین موزے یہ اپ جرابوں کی جگہ بھی استعمال کر سکتے ہیں یہ اتنے نرم اور گرم ہوتے ہیں جو آپ کے پاؤں کو سردی سے بچاتے ہیں اور گرم رکھتے ہیں موزوں کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اپ اس کو اتارے بغیر وضو کر سکتے ہیں اس کے اوپر مسح بھی کر سکتے ہیں

صرف محدود اسٹاک!

بہترین کوالٹی کی بہت آرام دہ اونی گرم ٹوپیاں ۔مردوں، خواتین اور بچوں کے لیے دستیاب ۔ قیمت 700روپے فی سیٹ مفت ڈیلیوری کے ...
03/12/2023

بہترین کوالٹی کی بہت آرام دہ اونی گرم ٹوپیاں ۔مردوں، خواتین اور بچوں کے لیے دستیاب ۔ قیمت 700روپے فی سیٹ مفت ڈیلیوری کے ساتھ . سیٹ میں ایک ٹوپی اور ایک ماسک ہے سائز سب کو پورا آ جاتا ہے
اور اس کے علاوہ مردوں اور عورتوں اور بچوں کے لیے گرم موزے جو آپ جراب کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اس کو اتارے بغیر مسح بھی کر سکتے ہین موزہ کی قیمت 400 روپے . 4 سے 5 دن میں کورئیر کے ذریعےآپ کے ایڈریس پر یاکورئیر آفس میں نقد ادائیگی پر ڈیلیوری ۔ آرڈر کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن کو دبائیں ۔ اور مطلوبہ ٹوپی سیٹ اور موزے کی تصویر, اپنا پورا نام ، پورا پتہ اور موبائل نمبر بذریعہ واٹس ایپ میسج کریں۔ حافظ محمد وقار فیصل آباد
ڈلیوری چارجز 200 ڈلیوری چارجز پہلے ادا کرنا ہو گے پورے پاکستان میں

ڈلیوری چارجز 200 پورے پاکستان میں

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Waqar Collection publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Waqar Collection:

Partager