01/03/2025
رمضان مبارک! 🌙✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مقدس مہینے کی برکتیں عطا فرمائے، ہمارے روزے، دعائیں اور عبادات قبول فرمائے۔ یہ مہینہ رحمت، مغفرت اور نجات کا ہے، اپنے دلوں کو تقویٰ اور محبت سے روشن کریں۔ 💖
رمضان کی خوشیوں کو اپنوں کے ساتھ بانٹیں اور نیکیوں میں سبقت لے جائیں! 🤲