Hafiz Mubashir official

Hafiz Mubashir official Male

06/04/2024
06/07/2023

پردیسوں کی زندگی کا مختصر اور حقیقت پر مبنی خو بصورت احوال ایک بار لازمی سنیں شکریہ ❤

27/06/2023

‏تمام مسلمانوں کو حج بہت بہت مبارک ہو۔۔اللہ ہمارے ملک کو ہمیشہ شاد ، آباد اور خوشحال رکھے آمین 🤲🏻

08/06/2023
27/05/2023

تہکہ خیر خبر عمران خان صاحب کی میڈیکل رپورٹ منظرعام بر اس ملک میں ہو کیا رھا ھے🤔🤔🤔🤔

الحمداللہ❤
13/05/2023

الحمداللہ❤

Congratulations to all PTI fans
11/05/2023

Congratulations to all PTI fans

09/05/2023

پاکستان کے لیے سیاہ دن اج مسلم لیڈر عمران خان صاحب کو گرفتار کر لیا گیا ویڈیو منظر عام پر ا گی۔۔۔😡😡

سبحان اللّه ❤
09/05/2023

سبحان اللّه ❤

ہم بیٹیوں کو ایک حد میں آزادی ضرور دی گئ ہے۔   اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہیے لیکن پاؤں میں جوتیاں تربیت کی پہنیں۔ادب، تمی...
09/05/2023

ہم بیٹیوں کو ایک حد میں آزادی ضرور دی گئ ہے۔

اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہیے لیکن پاؤں میں جوتیاں تربیت کی پہنیں۔ادب، تمیز، اچھے برے کی پہچان.... اسلامی اقدار.... سے روشناس رہیں.... صرف دنیا کی تعلیم اور، فیشن میں آگے بڑھ جانا تربیت نہیں کہلاتا.... ہر بیٹی دنیا میں ماں کا عکس ہوتی ہے..... اور آپ سب اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ ہیں یا گناہ جاریہ۔ اللہ نے یہ زمہ داری ہم پر ڈالی ہے..... لہذا جہاں مشکل لگے رب سے رو رو کر مدد مانگیے... آپکی توفیق کے راستے کھل جایں گے ۔۔۔۔
ان شاء اللہ تعالیٰ♥️

Address

Dhaka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Mubashir official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category