Shar Italy wala

Shar Italy wala "Abdul Hafeez Shar | MSc, Ca’ Foscari University, Venice | Based in Padua | Guiding and supporting Pakistani students in Italy with honesty and sincerity."

03/03/2025
کار واش بزنس – یورپ میں منافع کا سنہری موقع!✔ ایک بار سرمایہ کاری، مسلسل آمدنی✔ خودکار سسٹم، کم محنت، زیادہ منافع✔ ہر مو...
04/02/2025

کار واش بزنس – یورپ میں منافع کا سنہری موقع!

✔ ایک بار سرمایہ کاری، مسلسل آمدنی
✔ خودکار سسٹم، کم محنت، زیادہ منافع
✔ ہر موسم میں مستقل ڈیمانڈ
✔ ماہانہ سبسکرپشن سے مستحکم آمدنی
✔ ماحول دوست سسٹم سے زیادہ کامیابی

ابھی سرمایہ کاری کریں اور بغیر محنت کے کمانا شروع کریں!

27/12/2024

اٹلی کی ٹرین (frecciarossa) دنیا بھر میں مشہور ہے جو 300 کلومیٹر گھنٹے کی سپیڈ سے چلنے والی واحد ٹرین ہے یورپ میں لوگوں کے پاس اپنی گاڑیاں ہونے کے باوجود ٹرین کا سفر کرنا پسند کرتے ہیں کیونکہ اس میں لاگت کم اور سفر جلدی طے ہو جاتا ہے روزانہ ٹرینوں میں رش ہوتا ہے اٹلی کے مین شہر میلان سے ٹرینیں دوسرے یورپین ممالک میں جاتی ہیں ٹرین کے اندر بار ،واش روم یہاں تک کے سونے کے لیے ڈبے بھی بنے ہوتے ہیں اندرون شہر لوکل ٹرین چلتی رہتی ہیں جو کے بہت پیاری ہیں اٹلی میں آخری ٹرین رات 12 بجے تک چلتی ہے اُس کے بعد مال گاڑیاں چلنی شروع ہو جاتی ہیں

فرانس میں سب سے زیادہ کام ہوٹل ریسٹورانٹ کا ہے اسکے ساتھ ساتھ سب سے زیادہ کام رنگ کا ہے پھر اسکے بعد جو کام آتے ہیں وہ ہ...
27/12/2024

فرانس میں سب سے زیادہ کام ہوٹل ریسٹورانٹ کا ہے اسکے ساتھ ساتھ سب سے زیادہ کام رنگ کا ہے پھر اسکے بعد جو کام آتے ہیں وہ ہیں آپکا ہنر جس میں باربر کٹنگ کا کام اور موبائل رپیرنگ ہے کار مکینک ہے پلمبر کا کام ہے ایک عام آدمی فرانس میں مہینے کا 1500 یورو کما لیتا ہے لیکن اگر آپکے پاس فرانس کے ڈاکومنٹ ہیں تو آپ فرانس میں زیادہ پیسے کما سکتے ہیں اور اگر آپ اپنا کام کرتے ہیں تو کاروبار کرنے والے بے شمار کما سکتے ہیں
فرانس پاکستانیوں کو وزٹ ویزا دیتا ہے اور سٹڈی ویزا دیتا ہے آپ یہاں آکر لڑکی سے شادی بھی کر سکتے ہیں زیادہ تر فرانس کی لڑکیاں انسٹاگرام یوز کرتی ہیں اور پاکستانیوں پر مرتی بھی ہیں

اٹلی یورپ کا ڈاکخانہ جو یورپ کے تمام ملکوں میں استعمال کیا جاتا ہے جس میں آپ اپنی چیزیں اپنوں کو بھیج سکتے ہیں اور  منگو...
24/12/2024

اٹلی یورپ کا ڈاکخانہ جو یورپ کے تمام ملکوں میں استعمال کیا جاتا ہے جس میں آپ اپنی چیزیں اپنوں کو بھیج سکتے ہیں اور منگوا بھی سکتے ہیں یہی نہی یہ ڈاکخانہ کے ساتھ ساتھ یہ بنک بھی ہے جو کوئی اٹلی میں آتا ہے سب سے پہلی یہی پر اپنا بنک اکاؤنٹ کھلواتا ہے وہ بھی فری میں اس ڈاکخانہ نے اپنی سم کی سروس بھی دی ہوئی ہے اس کے ساتھ یہاں سے ہی ہر بندہ اپنی (Spid) آئی ڈی بھی بنواتا ہے جو ہر ایک کے لیے ضروری ہے اور یہی وہ ڈاکخانہ ہے جہاں پر تمام لوگ اپنے پیپرز کو تبدیل کروانے کے لیے یہاں اپنے پیپرز بھی جمع کرواتے ہیں ایسے ڈاکخانے میں نے زندگی میں پہلے کبھی نہیں دیکھے ۔

اٹلی زمینداری کا کام  نومبر سے لے کر اپریل تک عروج پر ہے  ان دنوں ماہانہ  زمینداری کرنے والے 1400 یورو سے 1500 یورو  کما...
24/12/2024

اٹلی زمینداری کا کام نومبر سے لے کر اپریل تک عروج پر ہے ان دنوں ماہانہ زمینداری کرنے والے 1400 یورو سے 1500 یورو کما رہے ہیں زمینداری کام ایسے ہوتا ہے یورپ میں دیکھ لیں۔ 🇪🇺🇵🇰🇮🇳

نوجوان 2 بیٹوں نے اپنی ہی ماں کی دوسری شادی کروا دی  بہت ہمت والے ہیں بیٹے ؟
24/12/2024

نوجوان 2 بیٹوں نے اپنی ہی ماں کی دوسری شادی کروا دی بہت ہمت والے ہیں بیٹے ؟

اٹلی میں ایک ہی خاندان کے سب فرد اپنے چھوٹے سے بزنس کو کتنے  پیار سے  کر رہے ہیں بزنس چھوٹا ہو یا بڑا بزنس بزنس  ہے
24/12/2024

اٹلی میں ایک ہی خاندان کے سب فرد اپنے چھوٹے سے بزنس کو کتنے پیار سے کر رہے ہیں بزنس چھوٹا ہو یا بڑا بزنس بزنس ہے

23/11/2024

نوجوت سنگھ سدھو کی وائف کو سٹیج 4 کینسر تھا ڈاکٹرز جواب دے چکے تھے ۔ لیکن پھر کینسر لیمن ، نیم کے پتوں اور ہلدی سے ہار گیا۔ ڈائیٹ پلان نوجوت سنگھ سدھو کی زبانی سنیں

Indirizzo

Via Roma 328 Vigodarzere
Padua
35010

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Shar Italy wala pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Shar Italy wala:

Condividi