29/08/2026
خوش آمدید وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ❤️🔥🇵🇰
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صاحب کی ایبٹ آباد آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️
ایبٹ آباد میں مکمل ہونے والے ایبٹ پارک کی شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت اور اس خوبصورت پارک کو عوام کے لیے باقاعدہ کھولنے پر ہم وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ❤️
ایبٹ آباد کے عوام کے لیے یہ خوبصورت مقام ایک بہترین اضافہ ہے۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی اور اعزاز ہے۔ 🤲🇵🇰
Welcome to Abbottabad, CM Sohail Afridi Sahib! ❤️🔥