21/01/2022
[نماز مترجم : درود ابراهیمی]
الَّھُمَّ صَلي علي مُحَمَّدٍ وَعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلي اِبْرَاھِيمَ وَعَلي آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد ¤ اَلَّھُمَّ بَارِک عَلي مُحَمَّدٍ وَّعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلي اِبرَا ھِيمَ وَعَلي آلِ اِبرَاھِيمَ اِنّکَ حَمِيدُ مَّجِيد ¤
"اے الله ! تو محمد صلی الله علیہ و آلہ وسلم کو سلامتی دے اور محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی آل کو سلامتی دے جیسے تو نے ابراہیم علیه السلام کو سلامتی دی اور ابراہیم علیه السلام کی آل کو سلامتی دی ، بے شک تو ہر تعریف کے قابل ہے اور بڑا رحمت والا ہے - اے الله ! تو محمد صلی الله علیہ و آلہ وسلم کو برکت دے اور محمد صلی الله علیہ و آلہ وسلم کی آل کو برکت دے جیسے تو نے ابراہیم علیه السلام کو برکت دی اور ابراہیم علیه السلام کی آل کو برکت دی ، بے شک تو ہر تعریف کے قابل ہے اور بڑا رحمت والا ہے"-
(نوٹ : نماز کا ترجمہ ذہن نشین کر کے بے روح نمازوں کی اصلاح کی جاسکتی ہے)