15/05/2026
لالا! 9 مئی کا ٹور تو فل ہٹ رہا، اب باری ہے 16 مئی کی! 🏔️✨
جس نے پچھلا ٹور مس کیا، وہ اب پچھتا رہا ہے! پر ٹینشن نہیں لینے کا، آپ کا بھائی سید علی دوبارہ نکل رہا ہے اٹک سے ناران کے لیے۔ وہی وی آئی پی ہوٹل، لولوسر کی ٹھنڈ اور مون ریسٹورنٹ کی کمال کڑاہی! 🥘❄️