Faiz ahmed

Faiz ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faiz ahmed, Design & Fashion, Attock.

10/08/2024
25/11/2022

مین آفس المدینہ سیلنگ پوائنٹ03215791562 تکبیر کالونی سٹاپ کامرہ روڈ
اینڈ کمالیہ 03001820299 برانچ
واہ کینٹ03001768822 برانچ
غازی تربیلا 03025455243برانچ

18/10/2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم میرے عزیز بزرگ چھوٹے بڑے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام وعلیکم آپ دوستوں کی دعا سے اور اللہ کی...
09/10/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم میرے عزیز بزرگ چھوٹے بڑے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام وعلیکم آپ دوستوں کی دعا سے اور اللہ کی مہربانی سے اٹک اسلام آباد تربیلہ غازی میں الحمدللہ عزت اور وقار کے ساتھ سیلنگ کی کامیابی کے بعد اب ہم لا رہے ہیں اپنے شہر کمالیہ میں فینسی سیلنگ کا دور جدید کے ساتھ نئے ڈیزائنوں کے ساتھ اور کامیاب طریقہ کار کے اوپر انشاءاللہ اپنے شہر کمالیہ میں بہت جلد فینسی کام کا آغاز کر رہے ہیں ہیں آپ دوستوں سے کامیابی کے لیے دعا کی اپیل ہے اور آپ سے تعاون کی اپیل ہے ہے انشاء اللہ ہم آپ کو اچھے کام سے مطمئن کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور انشاءاللہ جیسا نام المدینہ سیلنگ پوائنٹ* رکھا ہے اسی طرح کا کام کرنے کی کوشش کریں گے کبھی بھی معیار کے اوپر کمپرومائز نہیں کریں گے انشاءاللہ ریٹ کام کے معیار کے حساب سے لیں گے آپ دوستوں سے اپیل ہے ہے کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں ہماری ایک پوسٹ کم از کم آپ اپنی پروفائل سے مہربانی فرما کر شیئر کر دیا کریں تاکہ ہماری پبلک سٹی ہو سکیں اور ہمیں اپنے شہر کمالیہ ہمیں خدمت کا موقع مل سکے ہم آپ سے تعاون کی امید رکھتے ہیں اور انشاء اللہ ہم اپنے کام معیار وقار کے ساتھ آپ کو کبھی بھی مایوس نہیں کریں گے ہماری اس لکھی گئی پوسٹ کو امید ہے آپ اپنی پروفائل سے ایک دفعہ شیئر کر دیں اپ دوستوں کا شکریہ جزاک اللہ والسلام
آپ کا بھائی محمد الطاف حسین سھٹو آف کمالیہ رابطہ 03001820299

مین افس
المدینہ سیلنگ پوائنٹ اٹک03215791562

المدینہ سیلنگ پوائنٹ 03215791562
29/09/2022

المدینہ سیلنگ پوائنٹ 03215791562

Address

Attock
123456789

Telephone

+923215791562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share