Gull Fabrics

Gull Fabrics Best clothing brand in peshawar.

06/02/2024
05/02/2024

پشاور: / 5 فروری/ یوم یکجہتی کشمیر

میئر میٹروپولیٹن پشاور حاجی زبیر علی نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم ستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر عالمی برادری کی خاموشی افسوناک ہیں، میئر پشاور

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں لیکن نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار ممالک خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں، عالمی برادری کو چاہئیے کہ وہ اپنی زمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے کشمیری مسلمانوں کو بھارتی ظلم ستم و بربریت سے بچائیں، میئر پشاور

مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور بچوں کو ذہنی و جسمانی تشدد اور نوجوانوں کو بھارتی جیلوں میں اذیت کا نشانہ بنایا جارہا ہیں، بھارتی حکومت اپنے ہٹ دھرمی کی وجہ سے کشمیریوں کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا ہیں اور انہیں معاشی طور پر تباہ کردیا گیا ہیں، میئر پشاور

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں,اقوام متحدہ اور یورپین ممالک کو چاہیئے کہ وہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کے لیئے اپنا کردار ادا کریں تاکہ کشمیری مسلمان آزادی کے ساتھ سانس لے سکیں، میئر پشاور

انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہیں اور تمام پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، پاکستانی قوم کسی صورت کشمیریوں کو تنہاء نہیں چھوڑ سکتی، میئر پشاور

اس دن کو منانے کا مقصد کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد آزادی اور شہدائے کشمیر کو سلام و عقیدت پیش کرنا ہے میئر پشاور

Maulana Fazl ur Rehman District Khyber Sports Media Maulana Abdul Ghafoor Haideri M***i Fazli Ghafoor Daily Pakistan Maulana Asad Mahmood Haji Ghulam Ali Governor Khyber Pakhtunkhwa Arbab Farooq Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Geo News Urdu Nawaz Sharif Asif Ali Zardari Imran Khan Aimal Wali Khan

05/02/2024
Gul Fabrics Peshawar
09/05/2019

Gul Fabrics Peshawar

Branded Fabrics
09/05/2019

Branded Fabrics

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share