Needle & Thread

Needle & Thread Crafting childhood with care. Premium hand-embroidered kidswear — where tradition meets trend.

عید۔کی کلیکشن کا ایک اور پیارا سا شاہکار جو کہ آپ تک پہنچانے کیلئے تعاون کیا ہے ون اینڈ اونلی Needle & Thread  کی اونر ن...
24/04/2026

عید۔کی کلیکشن کا ایک اور پیارا سا شاہکار
جو کہ آپ تک پہنچانے کیلئے تعاون کیا ہے ون اینڈ اونلی Needle & Thread کی اونر نے😛
ماشاءاللہ کہنا مت بھولئیے گا ۔۔۔۔

یہ بنوایا تھا گوجرانولہ سے ایک پیاری سی بہن نے اپنی بیٹی کیلیے انکی مجھ سے فرسٹ ٹائم شاپنگ تھی اور انہوں نے اعتماد دکھای...
08/04/2026

یہ بنوایا تھا گوجرانولہ سے ایک پیاری سی بہن نے اپنی بیٹی کیلیے
انکی مجھ سے فرسٹ ٹائم شاپنگ تھی
اور انہوں نے اعتماد دکھایا
ہم نے بھی مکمل کوشش کی کہ انکی چوائس کہ مطابق کپڑے بنیں اور انکو پسند آئے۔
یہ پارسل عید پر ہی پہنچ چکا تھا
پر ہماری سستی ہم ریویو لگانے میں بھی سستی کرتے ہیں
آپ بتائیے کیسے بنے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
ماشاءاللہ کہنا مت بھولئیے گا 🥰❤️

07/04/2026

دو سال پہلے تقریبا جب میں نے کام کا سٹارٹ لیا تو مددگار کہ تھرو مجھے ایک کسٹمر ملی تھیں جنہوں نے دو فراکس بنوائے بچیوں ک...
06/04/2026

دو سال پہلے تقریبا جب میں نے کام کا سٹارٹ لیا تو مددگار کہ تھرو مجھے ایک کسٹمر ملی تھیں
جنہوں نے دو فراکس بنوائے بچیوں کہ۔۔۔
وہ فراک ہیوی تو تھے ہی پر بہت ہی حسین بنے
پر مسئلہ اس کے تھریڈ سے ہوا کہ وہ خراب ہوگیا
تب میں کام میں نیو تھی اور زیادہ نالج نہیں تھی
تب سے لے کر اب تک میں صرف اینکر تھریڈ یوز کرتی ہوں مہنگا ہے پر کوالٹی اچھی ہے
ان کسٹمر نے پولائٹلی ریکویسٹ کی نیکسٹ آرڈر پر کہ یہ تھریڈ خراب ہوگیا تھا تو آپ مت یوز کیجئے گا اسکے متبادل ہو کوئی۔۔۔
سب سے خاص بات یہ لگی کہ انہوں نے آرام سے بات کی ورنہ اکثر کسٹمرز زرا سی غلطی پر ایسے بولتی ہیں کہ بسسس😑
خیر اب کی بار انہوں نے جو بنوایا انکو پسند نہیں آیا کام حالانکہ انکی چوائس پر ہوا تھا سارا
پر ہم نے کسٹمر کی پسند کو مد نظر رکھ کر دوبارہ سے تیار کیا
جو الحمداللہ الحمداللہ لاجواب بنا ہے
آپ بتائیے کیسا لگ رہا یے۔۔۔؟؟؟؟
ماشاءاللہ کہنا مت بھولئیے گا اس پیارے سے آرٹیکل کو دیکھ کر

04/04/2026

Black beauty 🖤     #دعاعنبرین یہ پیارا سا مدر ڈاٹر کومبو عید پر بنایا تھا یہ ایک انڈین برینڈ کی کاپی ہے۔۔۔۔جو کہ تھوڑے س...
03/04/2026

Black beauty 🖤
#دعاعنبرین
یہ پیارا سا مدر ڈاٹر کومبو عید پر بنایا تھا یہ ایک انڈین برینڈ کی کاپی ہے۔۔۔۔
جو کہ تھوڑے سے ردو بدل کہ ساتھ ہم نے بنایا ہے
یہ ڈریسز حقیقت میں بہت ہی حسین بنے تھے پر کیمرہ بڑے سوٹ کو کیپچر ہی نہیں کرپایا 🥹🥹
ایک تو ہمارے یہ چھوٹے چھوٹے دکھ☹️
خیر ہمیں پیاری کسٹمر نے ہینگ کرکے دکھایا
آپ بتائیے کیسے لگ رہے ہیں یہ دونوں۔۔۔۔
ماشاءاللہ کہنا مت بھولیئے ۔۔

02/04/2026

یہ ڈریسز عید پر میں نے تین بنائے پر پکس بنانے کو وقت نہیں ملا بس یہی ایک کی جلدی میں یہ بنائئ تھی 🥹ریئل میں یہ بہت کیوٹ ...
01/04/2026

یہ ڈریسز عید پر میں نے تین بنائے پر پکس بنانے کو وقت نہیں ملا
بس یہی ایک کی جلدی میں یہ بنائئ تھی 🥹
ریئل میں یہ بہت کیوٹ لگ رہے تھے
پر آپ بتائیے کیسے بنے ہیں۔۔۔۔؟؟؟
بکنگ کلوزڈ ہے اب۔۔۔

نیکسٹ عید کی بکنگ اوپن ہے۔۔۔     #دعاعنبرین ❤️✨ Mother-Daughter Eid Special ✨❤️نرمی، نفاست اور پیار کا حسین امتزاج —یہ خ...
26/03/2026

نیکسٹ عید کی بکنگ اوپن ہے۔۔۔
#دعاعنبرین
❤️✨ Mother-Daughter Eid Special ✨❤️

نرمی، نفاست اور پیار کا حسین امتزاج —
یہ خوبصورت ریڈ ایمبرائیڈری فراک آپ کی ننھی شہزادی اور آپ دونوں کیلئے پرفیکٹ چوائس 💫

Handcrafted details، دلکش تھریڈ ورک اور ایلیگنٹ فال…
ہر نظر کو اپنی طرف کھینچ لے ✨

اپنی Mini-Me کے ساتھ اس عید بنائیں یادگار لمحات ❤️

📌 Order Now – Needle & Thread
۔۔۔۔۔03356685852

“ہر ٹانکہ محبت سے بُنا، ہر پھول خوشیوں سے سجا 🌸اس عید اپنی ننھی پری کو پہنائیں ہینڈ ایمبرائیڈری کا خاص تحفہ ✨Needle & Th...
02/03/2026

“ہر ٹانکہ محبت سے بُنا، ہر پھول خوشیوں سے سجا 🌸
اس عید اپنی ننھی پری کو پہنائیں ہینڈ ایمبرائیڈری کا خاص تحفہ ✨
Needle & Thread — جہاں نفاست ملے عید کی رونق سے 💕”

عید کلیکشن    #دعاعنبرین   عید کلیکشن کا ایک اور شاہکار جو کیا ہے Needle & Thread  نے تیار تو بتائیے کیسا لگا ۔۔۔۔۔ 0335...
28/02/2026

عید کلیکشن
#دعاعنبرین
عید کلیکشن کا ایک اور شاہکار
جو کیا ہے Needle & Thread نے تیار
تو بتائیے کیسا لگا ۔۔۔۔۔
03356685852۔۔۔۔

Address

Bahawalpur

Telephone

+12345678910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Needle & Thread posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share