19/07/2025
السلام علیکم۔
چلیں جی آج کچھ الگ قسم کا گو اوے کرتے ہیں۔
آپ ہمیں یہ بتائیں کہ انفینٹی ٹچ سٹور کو نیکسٹ گو اوے کس قسم کا کرنا چاہیے یعنی کہ گو اوے کا آئیڈیا شیئر کریں۔
گو اوے کا آئیڈیا آپ نے کمنٹ سیکشن میں کمٹ کرنا ہے جس کے کمنٹ پر زیرو لائکس ہوں گے اس کو انفینٹی ٹچ سٹور کی جانب سے گفٹ دیا جائے گا۔
تو پھر کس چیز کا انتظار ہے چلیں جی شروع ہو جائیں۔
اس گو اوے کی چند شرائط بھی ہیں۔
پوسٹ کو لائک کرنا ہے ۔
پوسٹ کو شیئر کرنا ہے۔
پیج کا فالو ہونا ضروری ہے۔
ایک سے زائد لوگوں کے کمنٹس پر زیرو لائکس ہونے کی صورت میں ان کے درمیان قرعہ اندازی کی جائے گی۔
نوٹ۔ اس گو اوے میں ایک ہزار سے پندرہ سو کے درمیان کیش پرائز ہوگا یا پھر بہترین ایئر بڈز گفٹ کیے جائیں گے۔
اس گو اوے کا رزلٹ 23 جولائی کو اناؤنس کیا جائے گا انشاءاللہ تعالی۔