18/03/2024
اللہ جانے ساتھ نصیبوں کے
کون دیکھے گا اگلا رمضان اے
کس کو اگلے روزے نصیب ہوں گے
کون پڑھے گا پھر قرآن اے
دنیا کے اس عارضی میلے اندر
ادھر ہر کوئی یار مہمان اے
کئی پچھلے سال بھی زندہ تھے
اور کوئی چھوڑ کے یہ جہان اے
😭😭😭😭😭😭😭😭