Hashmi shopping mall

Hashmi shopping mall Onlion Shopping

04/01/2024

[12/31/2023, 8:28 PM] Sha: آج بہت سے مسلمان، عیسائیوں کی طرح نئے سال کے منتظر ہونگے اور 31دسمبر کی رات 12:00 بجہ کا بے صبری سے انتظار کرتے ہونگے،

افسوس کہ ان مسلمانوں نے اپنی اقدارو روایات کو کم تر اور حقیر سمجھ کر نئے سال کا جشن منانا شروع کر دیا ہے؛ جب کہ یہ یہودیوں اور عیسائیوں کا سال ہے،

مسلمانوں کا اپنا قمری اسلامی نظام تاریخ موجود ہے جو نبی کریم ﷺ کی ہجرت سے مربوط ہے جس کا آغازیکم محرم الحرام سے ہوتاہے یہی اسلامی کیلینڈر ہے؛ مگر افسوس ہم میں سے اکثر کو اس کا علم بھی نہیں ہوپاتا،
اور آج مسلمان عیسائیوں کے نئے سال کی آمد پر جشن مناتا ہے،

مسلمانوں کا سال تو محرم سے شروع ہوتا ہے ،
مسلمانوں کو چاہئے کہ خاص طو پر دو باتوں کی طرف متوجہ دیں : (1) ماضی کا احتساب (2) آگے کا لائحہ عمل کیونکہ نیا سال ہمیں دینی اور دنیوی دونوں میدانوں میں اپنا محاسبہ کرنے کی طرف متوجہ کرتاہے کہ ہماری زندگی کا جو ایک سال کم ہوگیا ہے اس میں ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا؟

یہ مختلف طر ح کے جشن یہود و نصاری اور دوسری قوموں میں منائے جاتے ہیں، جیسے: مدرز ڈے، فادرز ڈے، ویلنٹائن ڈے، چلڈرنز ڈے اور ٹیچرز ڈے وغیرہ، اس لیے کہ ان کے یہاں رشتوں میں دکھائوا ہوتا ہے۔

ماں باپ کو الگ رکھا جاتا ہے، اولاد کو بالغ ہوتے ہی گھر سے نکال دیا جاتاہے، اور کوئی خاندانی نظام نہیں ہوتا،
اس لیے انھوں نے ان سب کے لیے الگ الگ دن متعین کر رکھے ہیں جن میں ان تمام رشتوں کا دکھلاوا ہوسکے،

مگر ہمارے یہاں ایسا نہیں ہے اسلام نے سب کے حقوق مقرر کردیے ہیں اور پورا ایک خاندانی نظام موجود ہے، اس لیے نہ ہمیں ان دکھلاؤں کی ضرورت ہے اور نہ مختلف طرح کے ڈے منانے کی بلکہ مسلمانوں کو اس سے بچنے کی سخت ضرورت ہے تاکہ دوسری قوموں کی مشابہت سے بچا
جاسکے،

مسلمانوں کا اپنا قمری اسلامی نظام تاریخ موجود ہے جو نبی کریم ﷺ کی ہجرت سے مربوط ہے جس کا آغازیکم محرم الحرام سے ہوتاہے یہی اسلامی کیلینڈر ہے؛ مگر افسوس ہم میں سے اکثر کو اس کا علم بھی نہیں ہوپاتا۔آج مسلمان نئے سال کی آمد پر جشن مناتا ہے کیا اس کو یہ معلوم نہیں کہ اس نئے سال کی آمد پر اس کی زندگی کا ایک برس کم ہوگیا ہے۔ زندگی ایک نعمت ہے اور نعمت کے زائل یاکم ہونے پر جشن نہیں منایا جاتا، بلکہ افسوس کیا جاتاہے۔

بقلم خود حافظ امام الدین لغاری جامشورو
ممبر جی یو آء ڈجیٹل میڈیا جامشورو


[1/1, 9:48 AM] +92 345 3445848: ‏ناف پر دلچسپ معلومات : صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئیر کریں

ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں -
بس ایک پرابلم ھے - کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے - وہ سوکھ گئی ہیں ۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے - جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔ سبحان اللہ

ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : - ☆

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے - کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔
یہ وجہ ھے - کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں ۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے ۔
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے - جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں ۔ ہمارے جسم وجود رگیں - اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں ۔

علاج : - ☆

آنکھ اگر سوکھ جائے - صحیح نظر نا آتا ھو -
پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو - پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں - چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے - بال چمکانے کے لیے - گھٹنوں کے درد - سستی - جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا -

طریقہ علاج : - ☆

آنکھوں کے سوکھ جانا - صحیح نظر نہیں آنا - گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں ۔

گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے ۔

کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں -

ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے - ☆

ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے -
کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں -
تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔
جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں -

بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا ۔

تناو کی کمی کے لئے ناف میں : - ☆

آب پیاز بیس گرام -
روغن ذیتون آدھ پاو -
میں جلا کے لگانے سے یہ مسلہ حل ھو جاتا ھے -
ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے -

برائے کان کے لئے : - ☆

کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو -
تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے ۔

قوت سماعت کے لئے : - ☆

قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے -
سرسوں کے پچاس گرام تیل میں دار چینی پیسیں -
بیس گرام جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے ۔

پیٹ کا پھولنا : - ☆

پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے ☆

بڑا قبض کشا نسخہ ھے -
اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں -
اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا -

(ذرا غور کیجیے جو علم آپ تک پہنچا وہ امانت ھے ان لوگوں کی جو لاعلم ہیں لہذا یہ امانت اس کے حقدار تک سبھی اپنا اپنا فرض ادا کریں اچھی اچھی معلوماتی و دینی پوسٹس کو ذیادہ سے ذیادہ پھیلائیں۔

•  Fabric: Wash And Wear•  Design Pattern: Plain•  Cutting: 4 Meter•  Package Included: 1 x Suit•  Fancy Buttons•  Tag G...
15/08/2023

• Fabric: Wash And Wear
• Design Pattern: Plain
• Cutting: 4 Meter
• Package Included: 1 x Suit
• Fancy Buttons
• Tag Given
• Bag Packaging
• Note: There might be 1-3 cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slight color differences due to different light and monitor effects.
• The Item colors will match the open picture.
• Product Code: MZ15102019NWBCL
Rs.1800

•  Fabric: Wool•  Size: 2.5 Yards•  Premium Quality•  J. Replica•  With Tag And Bag•  Note:There might be 1-3cm errors o...
15/08/2023

• Fabric: Wool
• Size: 2.5 Yards
• Premium Quality
• J. Replica
• With Tag And Bag
• Note:There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect
• Product Code: MZ2501257ANS
Rs.2000

•  Fabric: Wool•  Size: 2.7 Yards•  For Winter•  J. Replica•  Premium Quality•  With J. Tag And Packing Bag•  Note:There...
15/08/2023

• Fabric: Wool
• Size: 2.7 Yards
• For Winter
• J. Replica
• Premium Quality
• With J. Tag And Packing Bag
• Note:There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Product Code: MZ2501006ANS
Rs.2000

•  Fabric: Linen•  Shirt: (Chest: 20.5 Inches, Length: 37-38 Inches)•  (Trouser Length: 37 Inches)•  Pattern: Shirt-Trou...
14/08/2023

• Fabric: Linen
• Shirt: (Chest: 20.5 Inches, Length: 37-38 Inches)
• (Trouser Length: 37 Inches)
• Pattern: Shirt-Trouser-Dupatta
• Ready to Wear Suit
• Disclaimer: Product Color May Slightly Vary Due to Photographic Lighting Sources or Your Monitor Settings
• There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• Product Code: MZ1101164AG
Rs.1500

•  Material: Wash And Wear•  2 Meter Shirt Cutting•  3.5 Meter Shalwar Cutting•  Grace Replica•  Buttons Included•  With...
14/08/2023

• Material: Wash And Wear
• 2 Meter Shirt Cutting
• 3.5 Meter Shalwar Cutting
• Grace Replica
• Buttons Included
• With Tag And Packing Bag
• Note: There might be 1-3 cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• Product Code: MZ15900415ALEJZ
Rs.1910

Whatsapp 03499025528•  Fabric: Salonica Cotton•  Waterproof•  Super Quality•  Length Size: 100 Inches•  Width Size: 95 I...
14/08/2023

Whatsapp 03499025528
• Fabric: Salonica Cotton
• Waterproof
• Super Quality
• Length Size: 100 Inches
• Width Size: 95 Inches
• Product Code: MZ3300250ABHC
Rs.1200

•  Fabric: Micro Fiber Coated•  Single Tub 12kg•  2 Layer Fabric•  Waterproof Washing Machine Cover•  Note: There might ...
14/08/2023

• Fabric: Micro Fiber Coated
• Single Tub 12kg
• 2 Layer Fabric
• Waterproof Washing Machine Cover
• Note: There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Product Code: MZ16900148AMTML
Rs.1300

•  Fabric: Cotton Salonika•  Double Size: 1 x Sheet (93 x 95 Inches)•  2 x Pillow Covers (19 x 29 Inches)•  Two Sided Fr...
14/08/2023

• Fabric: Cotton Salonika
• Double Size: 1 x Sheet (93 x 95 Inches)
• 2 x Pillow Covers (19 x 29 Inches)
• Two Sided Frill Bedsheet
• Note: There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Product Code: MZ6402232SHW
Rs.1400

•  Fabric: Crystal Cotton•  Size: Single Bed Size•  Printed Single Bedsheet•  Package Includes: 1 x Double Bedsheet, 2 x...
14/08/2023

• Fabric: Crystal Cotton
• Size: Single Bed Size
• Printed Single Bedsheet
• Package Includes: 1 x Double Bedsheet, 2 x Pillow Covers
• Dimensions: Bedsheet: 95 x 95 Inches, Pillow Covers: 19 x 29 Inches
• Note: There might be 1-3 cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Dry Clean Only.
• Product Code: MZ3306642ABHC
Rs.1200

•  Material: Crystal Cotton•  1 x Single Bedsheet (60 x 90 Inches)•  1 x Pillow Cover (19 x 29 Inches)•  Premium Quality...
14/08/2023

• Material: Crystal Cotton
• 1 x Single Bedsheet (60 x 90 Inches)
• 1 x Pillow Cover (19 x 29 Inches)
• Premium Quality
• Note: There might be 1-3 cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• Product Code: MZ3306699ABHC
Rs.1250

wattsapps 03499025528•  Fabric: Linen•  Available Sizes: Standard•  Shirt: Chest: 20 Inches, Length: 38 Inches, Trouser ...
14/08/2023

wattsapps 03499025528
• Fabric: Linen
• Available Sizes: Standard
• Shirt: Chest: 20 Inches, Length: 38 Inches, Trouser Length: 38 Inches
• Pattern: Shirt-Trouser
• Note: There might be 1-3 cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effects.
• The Item colors will match the open picture.
• Product Code: MZ1101446AG
Rs.1000

Address

Balakot
SHOPE

Telephone

+923499025528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashmi shopping mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashmi shopping mall:

Share