Karachi Z.mart

Karachi Z.mart Thenkyou for like may peg

17/03/2026
17/03/2026
17/03/2026

ایران نے پاکستانی تیل بردار جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی۔

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کے جہاز کو ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت مل گئی ہے۔

پی این ایس سی کے جہاز کے کیپٹن یاسر خام تیل لے کر آبنائے ہرمز سے گزار کر لے آئے ہیں اور اب یہ جہاز پرسوں کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا، جہاز پر 8 کروڑ لیٹر سے زائد تیل لدا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ایران نے گزشتہ کچھ عرصے سے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا تھا، جس کی وجہ سے تیل کی سپلائی متاثر ہو گئی تھی۔

Disclaimer: This report is based on statements from the Pakistan National Shipping Corporation and media coverage regarding the passage of a Pakistani oil tanker through the Strait of Hormuz. The information is provided for informational purposes only.

*Cup cakes*Made in Indonesia 100 pieces packFor you Rs:140
15/01/2025

*Cup cakes*
Made in Indonesia
100 pieces pack

For you Rs:140

*Break Time*Lunch Box 700 mlBPA free Micro saveFood grade Material For You Rate Rs:370
15/01/2025

*Break Time*
Lunch Box 700 ml

BPA free
Micro save
Food grade Material

For You Rate Rs:370

15/01/2025

*Icing Bag*
Big Size
100 pieces pack
For You Rs:300/=

اللہ نے انسان کی آنکھوں میں کتنی حیرت انگیز چیزیں چھپا رکھی ہیں اور آنکھ خراب ہو جائے تو دنیا کی کو طاقت اسے ٹھیک نہیں ک...
23/06/2024

اللہ نے انسان کی آنکھوں میں کتنی حیرت انگیز چیزیں چھپا رکھی ہیں اور آنکھ خراب ہو جائے تو دنیا کی کو طاقت اسے ٹھیک نہیں کر سکتی سوائے میرے اللہ کے
اور اللہ نے اپنی نشانیوں کو کائنات میں پھلا رکھا ہے جسے عقل والے دیکھ کر سمجھ جاتے ہیں کے کمال ہے وہ اللہ کی زات جس نے ہر ہر شہ کو بہت اعلیٰ اور خوبصورت بنایا۔
تو جب ہی تو اللہ فرماتا ہے کے تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

گھر بیٹھے منگوائیں فریی ہوم ڈیلیوری
20/06/2024

گھر بیٹھے منگوائیں فریی ہوم ڈیلیوری

Address

Bihar Colony
92

Telephone

+923122711482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Z.mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Z.mart:

Share