Saba's Mart

Saba's Mart We are a premier clothing and accessories store dedicated to bringing you the latest trends!

•  Fabric: Fleece•  Pattern: Printed•  Neck Type: Hooded Neck•  Available Sizes: Small, Medium, Large, X-Large•  Number ...
23/11/2025

• Fabric: Fleece
• Pattern: Printed
• Neck Type: Hooded Neck
• Available Sizes: Small, Medium, Large, X-Large
• Number Of Pieces: 1 Pc
• Package Includes: 1 x Hoodie
• Shirt Length: 28 Inches
• Shirt Chest: 24 Inches
• Shirt Shoulder: 12 Inches
• Arm Length: 10 Inches
• Color: Grey
• Stay cozy, stay cool.
• Zip up the warmth.
• Unleash your inner comfort.
• Hoodie heaven on earth.
• Wrap yourself in comfort.
• Style meets coziness.
• Keep warm and trendy.
• Cozy up in style

•  Fabric: Fleece•  Pattern: Printed•  Neck Type: Hooded Neck•  Available Sizes: Small, Medium, Large, X-Large•  Number ...
23/11/2025

• Fabric: Fleece
• Pattern: Printed
• Neck Type: Hooded Neck
• Available Sizes: Small, Medium, Large, X-Large
• Number Of Pieces: 1 Pc
• Package Includes: 1 x Hoodie
• Shirt Length: 28 Inches
• Shirt Chest: 24 Inches
• Shirt Shoulder: 12 Inches
• Arm Length: 10 Inches
• Color: Black
• Stay cozy, stay cool.
• Zip up the warmth.
• Unleash your inner comfort.
• Hoodie heaven on earth.
• Wrap yourself in comfort.
• Style meets coziness.
• Keep warm and trendy.
• Cozy up in style.

•  Fabric: Fleece•  Pattern: Printed•  Neck Type: Hooded Neck•  Available Sizes: Small, Medium, Large, X-Large•  Number ...
23/11/2025

• Fabric: Fleece
• Pattern: Printed
• Neck Type: Hooded Neck
• Available Sizes: Small, Medium, Large, X-Large
• Number Of Pieces: 1 Pc
• Package Includes: 1 x Hoodie
• Shirt Length: 28 Inches
• Shirt Chest: 24 Inches
• Shirt Shoulder: 12 Inches
• Arm Length: 10 Inches
• Color: Pink
• Stay cozy, stay cool.
• Zip up the warmth.
• Unleash your inner comfort.
• Hoodie heaven on earth.
• Wrap yourself in comfort.
• Style meets coziness.
• Keep warm and trendy.
• Cozy up in style.
•price:2500

میں چاہتی ہوں کہ آپ سب یہ باتیں جانیں اور اس کو پڑھتے ھوۓ محسوس کریں اپنے کسی رشتے میں پھر مجھے بتائیں کہ کیسا محسوس ھوت...
28/06/2024

میں چاہتی ہوں کہ آپ سب یہ باتیں جانیں اور اس کو پڑھتے ھوۓ محسوس کریں اپنے کسی رشتے میں پھر مجھے بتائیں کہ کیسا محسوس ھوتا ہے

انھوں نے ایک بوڑھی عورت جو سو رہی تھی اس کے گھر میں خطرناک کتے چھوڑ دیے جنھوں نے اس کو کاٹا اور وہ چیختی رہی
انھوں ایک بچی جس گاڑی میں تھی انھوں اس پر 355 گولیاں چلائیں اس معصوم پر
انھوں نے ایک مریض جس کی ایئر اسٹرائیک سے ٹانگ چلی گئی ان کو کہا گیا ہسپتال سے نکل جائیں اور جب وہ باہر نکلا اس پر ٹینک گزار دی
انھوں نے ایک عورت جو پانچ ماہ حمل سے تھی اس کو اس کے شوہر اور بچوں کے سامنے مارا اور رمضان کے مہینے میں اس کا ریپ کیا اور ان کو کہا گیا اپنی آنکھیں بند کی تو مار دیے جاؤگے
انھوں نے ہزار سے زائد انسان جلا دیے
انھوں چالیس سے زیادہ بغیر سر کے بچے کر دیے
انھوں نے انسانوں کے ٹکڑے کر دیے
انھوں نے سب کچھ ختم کر دیا
کبھی کبھی میں سوچتی وہ کیسا انسان ہے جو اپنے بچے کی بغیر سر کے جسم لے کر کہہ رہا ہے دیکھو دنیا والوں یہ کیا جا رہا ہے ہمارے ساتھ
میں سوچتی ھوں کیسا مرد ہے وہ جس نے اپنی بیوی کے ریپ کے بارے میں پوری دنیا کو بتایا کہ دیکھو وہ یوں کرتے ہیں ہماری عزتوں کے ساتھ
انھوں نے بھوک سے نجانے کتنے انسان مار دیے جب ساری دنیا اچھے سے کھاتی ہے
وہ ان کے اوپر ایڈ پھینکتے ہیں ایک بری چیزیں اور اس میں بھی چالیس کیس آچکے ہیں کہ ان میں زہر ھوتا ہے جو وہ کھانے کے لیے دیتے ہیں
یہ پہلے بھی ھو چکا ہے لیکن اس بار ہم کلیئر HD میں ان کو بس مرتے دیکھ رہے ہیں
ہم سے پروٹیسٹ میں نہیں جایا جاتا ہم سے بائیکاٹ نہیں کیا جاتا ہم حق کے لیے بولتے نہیں کیونکہ اس سے ریچ مرتی ہے اور اکاؤنٹ بند ھو جاتے ہیں
اس سے بہتر نہیں ہے کہ ہمیں مر جانا چاہیے کیونکہ میں یقین سے کہتا ھوں کہ کل یہ ہماری عورتوں بچوں بوڑھوں کے ساتھ ھونے والا ہے 💔

30/10/2023



آپکو "دعا زہرا" نام یاد تو ہوگا جس نے سوشل میڈیا سمیت ہر پلیٹ فارم توجہ حاصل کی تھی ... یہ کیس میری اسٹڈی کے مطابق کچھ اریب قریب جیسا ہی ہے۔

کہانی کچھ اس طرح سے ہے کہ میری فیس بُک ٹائم لائن پر مختلف گروپس کے زریعے ایک باپ بار بار مستقل دعا کیلئے اپیل کرتا دکھائی دیا .... تقریبا کئی بار دیکھ کر میں نے اگنور کیا بالآخر ایک دن میں نے کال کر کے حال احوال جان ہی لئے ....

ایک باپ جو 2 ماہ سے اپنی گمشدہ بچی کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا ہے۔ ایک باپ جسکی فریاد قانون اسلئے نہیں سُن رہا کہ باپ نہایت غریب ہے ، وہ دعا زہرا کے باپ جیسا دماغ نہیں رکھتا ... ایک ماں جو کھانا نہیں کھاتی ، پانی نہیں پیتی کہ نجانے میری "حفظہ " کس حالت میں ہوگی ۔

حفظہ جو کہ اسکول جایا کرتی تھی ماں باپ نے اسکے پڑھنے کا خواب جاری رکھا .... حفظہ کے پاس موبائل نہیں تھا ، مگر وہ اسکول میں اپنی دوست کاموبائل استعمال کیا کرتی تھی ....
میرا غالب گمان ہیکہ حفظہ کو کوئی بہلاپھسلا کر اغوا کرکے لے گیا ہے۔ جیسے دعا زہرا کیس میں ہوا تھا ۔ دعا کی عمر بھی 16سال تھی ، اسی طرح حفظہ بھی 16سال کی ہے۔
اگر یہ کیس پیار محبت کرکے بھاگ جانے کا ہوتا تو ہماری پولیس اس مقامی لڑکے کا اب تک پتہ لگا چکی ہوتی .... کیونکہ عادی مجرم زرا محتاط ہوکر واردات کرتا ہے ، جب کہ اک انجان شخص جرم کے نشانات چھوڑ جاتا ہے۔
حفظہ کی دوست کا CDR بلکل صاف ہے ۔ جب کہ واٹس ایپ پر تین /چار قسم کے الگ الگ نمبر ملے ہیں جن پر حفظہ چیٹ کیا کرتی تھی ... مگر نمبر کی شناخت اب تک نہ ہوسکی.... ان نمبرز کے چیٹ کی رپورٹ SIU اب تک نہ بھیج سکی جب کہ آج پوری 55دن گزر چکے ہیں۔
لڑکی اگر جبرا اغواء ہوئی ہے تو نجانے کن حالات سے دوچار ہوگی ۔ ماں باپ کو صبر نہیں آرہا وقت کیساتھ ساتھ بے چینی بڑھتی جارہی ہے۔
قانون نافظ کرنے والے ادارے ایک غریب کا دکھ کیا جانیں ، حفظہ کے والد عمران کو یہ بول دیا جاتا ہیکہ تیری بیٹی کسی لڑکے کیساتھ بھاگ گئی ... ایک نابالغ کو کوئی بھگا کے لیجا سکتا ہے ، اور قانون کچھ نہیں کرتا
بھاگی ہے یا بہلا پھسلا کر لیجایا گیا اس بات کا فیصلہ کون کرے گا ....؟؟
حفظہ کا باپ بہت ہی عام سا بندہ ہے ، اسے دعا زہرا کیس کے بارے میں جب بتایا تو حیرت کرنے لگا ، یہاں تک کے ظفر عباس کا جب نام لیا تو کہنے لگا یہ کون صاحب ہیں ..؟؟
اس باپ کی آپ سے گزارش صرف اتنی ہیکہ اسے اسکی بیٹی کے بارے میں جاننا ہے ، وہ کہاں ہے ۔؟ کیوں ہے ۔؟ کیسی ہے۔؟ آخر اسکے ماں آپ سے ایسا کیا غلطی ہوئی ہے ۔؟ جو وہ اتنی تکلیف میں ہیں۔
سوشل میڈیا کا میرا ہر وہ دوست جو اسکرین اسکرول کرتا رہتا ہے اس پوسٹ کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دے ، تا کہ قانون نافظ کرنے والے ادارے حرکت میں آجائیں۔ اس پوسٹ کو آپ کاپی کرکے ہر جگہ پھیلادیں میری اجازت ہے۔

بچی کا نام : حفظہ
ولدیت : سید عمران
عمر : 16 سال
ساکن : شاہ فیصل.کالونی نمبر 5
رابطہ نمبر : 03218970700

اطلاع دینے والے کو میں مبلغ ایک لاکھ روپے انعام دونگا ۔😔

From the wall of Sanaullah Khan Ahsan

*❁﷽❁*Bonanza  Satrangi 2020KT*Summer Collection 2023*Fabric *Best Quality Digital 9070 Lawn* 2pc*Front Full Digital Prin...
27/07/2023

*❁﷽❁*

Bonanza Satrangi 2020KT
*Summer Collection 2023*

Fabric *Best Quality Digital 9070 Lawn* 2pc

*Front Full Digital Printed Shirt*
*Digital Printed Sleeves*
*Digital Printed Back*
*Plain Trouser*

*Now Only Rs.1900*

17/06/2023
*❁Alhamdullilah❁**Summer Collection 2023*____________________________Brand:*Mix Brand*Fabric *Lawn 72/68**Front Sequence...
14/06/2023

*❁Alhamdullilah❁*
*Summer Collection 2023*
____________________________
Brand:*Mix Brand*
Fabric *Lawn 72/68*

*Front Sequence Embroidered*
Printed Back
Printed Seleves
Plain Trouser
*Fine Quality chifon Dupatta*
____________________________
Price
*Rs.2200/-*

Address

Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saba's Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share