26/10/2025
پتہ نہیں اب آنکھوں میں آنسوں کیوں نہیں آتے
پتہ نہیں پتھر دل کیوں نہیں نرم ہو پاتے
پہلے اللّٰہ اللّٰہ کرنے سے آنکھوں میں آنسوں کے سمندر تھے بہہ جاتے
پتہ نہیں اب ابابیل کنکر لے کر کیوں نہیں آتے