Muhammad Rizwan Qazi

Muhammad Rizwan Qazi all about me.

18/01/2026

ہمارا پیج لائیک اور شیئر کر دیں پلیز

https://facebook.com/SoghaatPur

Preserving Legends. Creating Legacies.
Soghaat Pur brings the original taste of Pakistan's most famous regional delicacies directly to your doorstep. Authentic, fresh, and purely nostalgic. 🍬 Worldwide Delivery 📦

Tamam friends ko Jashan-e-Azaadi Mubarakخدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے و...
14/08/2022

Tamam friends ko Jashan-e-Azaadi Mubarak

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

احمد ندیم قاسمی

21/06/2020
ڈھرنال گاوں کے انتہائی ملنساز ہر دل عزیز شخصیت اور اپنی ساری زندگی انسانیت کی خدمت میں وقف کر دینے کے بعد آج قاضی ڈاکٹر ...
09/06/2020

ڈھرنال گاوں کے انتہائی ملنساز ہر دل عزیز شخصیت اور اپنی ساری زندگی انسانیت کی خدمت میں وقف کر دینے کے بعد آج قاضی ڈاکٹر محمد امین صاحب اس فانی دنیا کو الوداع کہہ گئے

اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین😭😭

05/05/2020
میرا بھتیجا  حاشر اپنے باپ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔
20/04/2020

میرا بھتیجا حاشر اپنے باپ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔

Address

Dhurnal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Rizwan Qazi:

Share