18/02/2026
_ماہِ رمضان المبارک کا چاند 🌙 نظر آگیا!_
_تمام مسلمانوں کو یہ مقدس مہینہ مبارک ہو۔ یہ مہینہ نیک اعمال، برکتوں، اور دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہے۔آئیں اللّٰہ کی رحمتیں سمیٹیں اور اللّٰہ اس ماہِ مقدس کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا ذریعہ بنائے۔ آمین