Tajpuri One Stop Shop

Tajpuri One Stop Shop We sell mobile and computer accessories

17/07/2025
24/04/2023

InShaaAllah. Shop will be open tomorrow.

8.5/10/12 in LCD Drawing Tablet For Children's Toys Painting Tools Electronics Writing Board Boy Kids Educational Toys G...
14/03/2023

8.5/10/12 in LCD Drawing Tablet For Children's Toys Painting Tools Electronics Writing Board Boy Kids Educational Toys Gifts

Available

Whatsapp updated....
11/01/2021

Whatsapp updated....

20/11/2020
یہ قدیم مسلم تاجروں کی روایت تھی کہ وہ صبح دکان کھولنے کے ساتھ ایک چھوٹی سی کرسی دکان کے باہر رکھتے تھے جوں ہی پہلا گاہک...
01/09/2020

یہ قدیم مسلم تاجروں کی روایت تھی کہ وہ صبح دکان کھولنے کے ساتھ ایک چھوٹی سی کرسی دکان کے باہر رکھتے تھے جوں ہی پہلا گاہک آتا دکاندار کرسی اس جگہ سے اٹھاتا اور دکان کے اندر رکھ دیتا تھا.

لیکن جب دوسرا گاہک آتا دکاندار اپنی دکان سے باہر نکل کر بازار پر اک نظر ڈالتا جس دکان کے باہر کرسی پڑی ہوتی وہ گاہک سے کہتا کہ تمہاری ضرورت کی چیز اس دکان سے ملے
گی،میں صبح کا آغاز کرچکا ہوں.

کرسی کا دکان کے باہر رکھنا اس بات کی نشانی ہوتی تھی کہ ابھی تک اس دکاندار نے آغاز نہیں کیا ہے.

یہ مسلم تاجروں کا اخلاق اور محبت تھی نتیجتا ان پر برکتوں کا نزول ہوتا تھا.

عربی سے ترجمہ

اس پرندے نے جلد بازی میں خطرناک قسم کی مچھلی کا شکار کیا،اسے نگل لیا اور آسمانوں میں اڑتا بنا.لیکن بہت جلد اسے احساس ہوا...
23/08/2020

اس پرندے نے جلد بازی میں خطرناک قسم کی مچھلی کا شکار کیا،اسے نگل لیا اور آسمانوں میں اڑتا بنا.

لیکن بہت جلد اسے احساس ہوا کہ مچھلی پیٹ پھاڑ کر باہر نکل رہی ہے.

چنانچہ اب یہ پرندہ ہمیشہ کے لئے زمین پر آ رہا ہے.

لہذا رزق کے حصول میں عجلت سے کام لیتے ہوئے اپنے لئے غلط لقمے اور غلط راستے کا انتخاب نہ کریں.

کیا خبر کہ رزق کا وہ لقمہ،معاش کا وہ ذریعہ تم سے بطور قیمت تمہاری زندگی ہی وصول کر لے...

نوکری اور کاروبار میں فرق!تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جب...
22/07/2020

نوکری اور کاروبار میں فرق!
تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جبکہ کرسی پر بیٹھا یہ بچہ صرف 20 کلو پیاز کا مالک۔۔۔
بچے کی خودعتمادی مطلب ؛ Level of Confidence کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں! اگر یہ بچہ کوئ 18 گریڈ کا سرکاری ملازم ہوتا تو ڈی سی صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہ جانے کتنے بار جی جی اور بے جا چاپلوسی کرتا!
اپنا کاروبار چاہے چھوٹا ہو یا بڑا انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور ذہنی سکون کا باعث ہوتا ہے

Address

Tajpuri OneStop Shop (Mobile Accessories Shop)
Dina
49400

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 08:00 - 11:00
14:30 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

03145418603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajpuri One Stop Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tajpuri One Stop Shop:

Share

Category