Prince garmnts Dinga

Prince garmnts Dinga Official page of Prince Garments Dinga regarding to online service of area. Contact us:03034614338

19/08/2024

کرائٹس (Critias) کی کتاب ایک دم بے وجہ ختم ہوگی...

اس کتاب میں مشہور اٹلانٹس آئلینڈ (Atlantis Island) کا سراغ موجود تھا...

یہ افلاطون کی دوسری کتاب تھی...

اس سے پہلے افلاطون نے ٹائمئیس (Timaeus) کے نام سے ایک کتاب اور لکھی تھی...

یہ دونوں کتابیں فلسفے اور ادب کے لئے بیش قیمتی خزانہ مانی جاتی ہیں.....

مگر کرائٹس (Critias) ادھوری کیوں ہے...

اٹلانٹس آئلینڈ (Atlantis Island) کا وہ راز جس نے صدیوں سے انسان کو پریشان کر رکھا ہے اسے افلاطون نے ادھورا چھوڑ دیا...

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اٹلانٹس جزیرے پر رہنے والے لوگوں کے برے اعمال کی وجہ سے اٹلانٹس پر عذاب الہی آیا اور اس جزیرے کو غرق کر دیا گیا...

بہت سے لوگ یہ بھی مانتے ہیں کہ اٹلانٹس دراصل افلاطون کے اپنے ذہن کی کوئی اخطراع تھی اور ایسا کوئی جزیرہ سرے سے موجود ہی نہیں تھا....

مگر اٹلانٹس کا راز افلاطون کی تیسری کتاب حرمو کریٹس (Hermocrates) میں ملتا ہے...

مگر اس کتاب کا نہ تو کوئی وجود باقی ہے اور نہ ہی کوئی باقیات....

ماننے والے مانتے ہیں کہ ہرموکریٹس (Hermocrates) میں اٹلانٹس آئی لینڈ کا راز بہت وضاحت کے ساتھ موجود ہے...

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب اپنی اصلی حالت میں کسی جگہ محفوظ رکھی گئی ہے مگر اس کتاب کو راز رکھنا ہی بنی نوع انسان کے لیے بہتر ہے....

ایسے کئی ادھورے راز ہم سب کی زندگی میں موجود ہیں...

ہم اس دور سے گزر رہے ہیں جہاں پر کوئی بھی انسان اپنے کام اور کاروبار کے راز پیسے لے کر بھی نہیں بتاتا...

مگر یقین کیجیے ہم نے کبھی سیکھنے اور سکھانے میں کبھی کسی چیز کو راز نہیں رکھا...

ہمارا 30 دن کا اپورک میراتھان اس دعوے کا زندہ ثبوت ہے...

اگر آپ بھی ان لائن کاروباری زندگی کے سب راز جاننا چاہتے ہیں تو بس نیچے کمنٹ میں "kitaab" لکھئے...

اور ہم کمانے تمام تر مخفی رازوں سے پردہ اٹھاتے چلے جائیں گے...

02/08/2024

اپنے پسند کے کلر اور مطلوبہ سایز میں ارڈر کریں اور دنیا کے کسی بھی کونے میں گھر بیٹھے حاصل کریں پرنس گارمنٹس 1998 سے اپ کی خدمت میں پیش پیش فون نمبر اور واٹس ایپ 03034614328

مہندی اور برات کے دن کے لیے مخصوص کلر کی تھیم بنانے کے لیے ایک جیسے کلر میں 24 24 پیس بھی مل جاییں گے ۔۔۔
02/08/2024

مہندی اور برات کے دن کے لیے مخصوص کلر کی تھیم بنانے کے لیے ایک جیسے کلر میں 24 24 پیس بھی مل جاییں گے ۔۔۔

آڈر کرے پسندیدہ ڈیزاین اور سایز کے لیہے۔۔۔۔۔۔
02/08/2024

آڈر کرے پسندیدہ ڈیزاین اور سایز کے لیہے۔۔۔۔۔۔

ھمارے ملک کے دریا خشک اور شہروں میں سیلاب
02/08/2024

ھمارے ملک کے دریا خشک اور شہروں میں سیلاب

02/08/2024

03034614338cell and watts app . Prince garments since 1998

24/06/2024

New order open... For Barat valima mhensi .. groom and bride .. 03034614338.. prince garments since 1998...

World best dezain awailable on your order in any size... Watts app 03034614338
01/06/2024

World best dezain awailable on your order in any size... Watts app 03034614338

30/05/2024
Sale on new eid arrivel
19/05/2024

Sale on new eid arrivel

Address

Dinga
50280

Telephone

+923034614338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince garmnts Dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prince garmnts Dinga:

Share