Ajwa Fashion Mall

Ajwa Fashion Mall "Ajwa Fashion Mall 🛍️
زنانہ و مردانہ سلائ اور غیر سلائ کپڑے ہر قسم برانڈ کا واحد مرکز برینڈڈ

29/10/2025

سوشل میڈیا وائرل تیمرگرہ کی ثانیہ بچی آج اجوا فیشن مال آئی۔اُن کو اجوا فیشن مال کے جانب سے اُن کی پسند پر شاپنگ کروایا۔انشاءاللہ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں بے فکر رہے۔ # Muhammad Ilyas Salah Uddin

06/10/2025

اس سردی میں رہیں اسٹائلش اور پُر اعتماد!
شیپر کی نئی ونٹر کلیکشن کے ساتھ پائیں اعلیٰ معیار، جدید ڈیزائن اور بے مثال آرام۔
آج ہی وزٹ کریں اور اپنے انداز کو نیا رنگ دیں! �

05/10/2025

✨ اجوا فیشن مال پر آ چکے ہیں بوائز کے لیے نئے ونٹر کپڑے! ❄️
خوبصورت، اسٹائلش اور آرام دہ کلیکشن — ابھی وزٹ کریں اور اپنا پسندیدہ ڈریس حاصل کریں! 👕🛍️

21/08/2025

Follow Ajwa fashion Mall

12/08/2025

“🌟 اجوبیشن مال – بہترین، بڑی سی 🌟یہاں کاسمیٹکس کا سارا سامان موجود ہے۔چاہے ہو بیوٹی کیئر یا اسکِن کیئر، سب کچھ ایک ہی جگہ۔صابن، شیمپو، پرفیومز – ہر قسم میں دستیاب۔کوالٹی، ورائٹی اور ریٹ – سب آپ کی پسند کے مطابق۔آئیں، خریداری کریں اور خوبصورتی کو نیا انداز دیں۔”

24/06/2025

آج والد صاحب اجوائی فیشن مال آئے۔ان کی باتوں نے سکھایا: اخلاق سے کاروبار بنتا ہے، سچائی سے چلتا ہے، دعا سے بڑھتا ہے۔یہ لمحہ ہمارے لیے: رہنمائی، روشنی، اور رحمت بن گیا۔

06/06/2025
27/05/2025

� “اجوہ فیشن مال – آپ کا پسندیدہ شاپنگ ڈیسٹینیشن!یہاں آپ کو ملیں گے ہر طرح کے برینڈز،خوبصورت برائیڈل سوٹس،اور بچوں کے سوٹس کا شاندار کلیکشن!💫 ایک ہی جگہ پر، سب کچھ – آپ کے لئے!تو دیر کس بات کی؟آج ہی اجوہ فیشن مال کا وزٹ کریں!”

26/05/2025

اجوا فیشن مال برینڈ سٹی مارٹ تیمرگرہ کے منیجنگ ڈائریکٹر صلاح الدین نے یاسر اعظم تاجک کو ایک خصوصی اور تفصیلی انٹرویو دیا۔ انٹرویو میں انہوں نے اجوا فیشن مال کے وژن، معیاری برینڈز، خاندانی خریداری کے ماحول، مناسب قیمتوں، اخلاقی اسٹاف اور کسٹمر سروس کے حوالے سے تفصیل سے گفتگو کی۔صلاح الدین نے بتایا کہ اجوا فیشن مال کا مقصد لوئر دیر کے عوام کو شہر کے معیار کی خریداری کی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ کس طرح اجوا فیشن مال افتتاح سے پہلے ہی عوامی اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ انٹرویو میں یاسر اعظم تاجک نے مال کے مستقبل کے منصوبوں اور توسیعی سرگرمیوں پر بھی سوالات کیے، جس پر صلاح الدین نے خوش آئند اعلانات کیے۔

22/05/2025

🛍️ اجوا فیشن مال – تیمرگرہ کا ابھرتا ہوا اعتماد
افتتاح سے پہلے ہی عوامی توجہ کا مرکز بننے والا اجوا فیشن مال، اعلیٰ معیار، خوش اخلاق اسٹاف، مناسب قیمتوں اور مثالی لوکیشن کی وجہ سے تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ نہ صرف عام شہری بلکہ ضلعی افسران بھی شاپنگ کے لیے اجوا فیشن مال کا انتخاب کر رہے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فہیم اللّہ کے بعد، سپرنٹنڈنٹ جیل ایوب باچا نے بھی مال کا دورہ کیا اور انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔
ہم، صلاح جی، سمیع اللہ خان اور ہماری پوری ٹیم آپ کے اعتماد کے شکر گزار ہیں۔
🎯 ہمارا عزم ہے کہ آپ کو ہمیشہ بہترین سہولیات اور عالمی معیار کی شاپنگ کا تجربہ فراہم کریں۔
📍 آئیے اور خود دیکھیں کہ کیوں اجوا فیشن مال بن چکا ہے تیمرگرہ کا پہلا انتخاب

20/05/2025

*اسسٹنٹ کمشنر ریونیو تیمرگرہ فہیم اللّہ خان کا اجوا فیشن مال کا دورہ*اسسٹنٹ کمشنر فہیم اللّہ خان نے تیمر میاں بانڈہ میں واقع اجوا فیشن مال کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے لوئر دیر میں جدید اور معیاری کاروباری مراکز کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات علاقے کی ترقی اور روزگار کے مواقع میں اضافہ کا ذریعہ ہیں۔انہوں نے مال کے مؤثر نظام اور انتظامی معیار کو سراہتے ہوئے قاری عزیز الدین، صلاح الدین، سمیع اللہ، معاذ خان، ریاض خان اور دیگر ٹیم ممبران کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اجواء فیشن مال – گرینڈ اوپننگ میں تاخیر کا اعلانپیارے دوستوں، عزیز مہمانوں اور اجواء فیشن مال کے چاہنے والوں!ہم تہہ دل س...
10/05/2025

اجواء فیشن مال – گرینڈ اوپننگ میں تاخیر کا اعلان
پیارے دوستوں، عزیز مہمانوں اور اجواء فیشن مال کے چاہنے والوں!
ہم تہہ دل سے آپ سب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے “اجواء فیشن مال” کی اطلاع اور اوپننگ میں شرکت کا ارادہ کیا، یہ ہمارے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ افزائی ہے۔
تاہم، ملک کے موجودہ حالات، امن و امان کی صورتحال، اور موٹروے بند ہونے کی وجہ سے سامان کی بروقت ترسیل ممکن نہ ہو سکی۔ ان تمام وجوہات کی بنا پر ہم نے اپنی گرینڈ اوپننگ کی تقریب کو تھوڑا مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ آپ کی حفاظت، بہتر انتظامات اور ایک یادگار آغاز کے لیے لیا گیا ہے۔
انشاءاللہ، ہم بہت جلد ایک شاندار اور خوبصورت انداز میں آپ کو گرینڈ اوپننگ کی نئی تاریخ سے آگاہ کریں گے — جس میں نیا جوش، نیا رنگ اور نیا انداز ہوگا!
ہم عزیز الدین صاحب، سمیع اللہ اور صلاح الدین کی جانب سے آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہمارے ساتھ آنے کا ارادہ کیا، اور ہمارے بارے میں سوچا۔
ہم آپ سے اس تاخیر پر معذرت خواہ بھی ہیں اور آپ کی محبت و تعاون پر دل سے ممنون بھی۔
بہت جلد ملاقات ہوگی… ایک نئے رنگ، نئے انداز اور نئے جوش کے ساتھ — صرف اجواء فیشن مال میں

Address

Ajwa Fashion Mall Brands City Center, GT Road, Near Zam Zam 2 Mia Banda
Dir
18300

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00
Sunday 08:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajwa Fashion Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share