Arif Baby Garments Dnp

Arif Baby Garments Dnp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arif Baby Garments Dnp, Dunyapur.

21/07/2024

کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھا
ايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا
اور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سواء شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاق سے موسم شہد کا نہیں تھا ۔۔
اس شخص نے حکیم سے ایک ڈبا لیا اور چلا گیا لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے لگا
مگر ہر جگہ مایوسی ہوئی
جب مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ محمود غزنوی کے دربار میں حاضر ہوا
کہتے ہیں وہاں ایاز نے دروازہ کھولا اور دستک دینے والے کی رواداد سنی اس نے وہ چھوٹی سی ڈبا دی اور کہا کہ مجھے اس میں شہد چاہیے ایاز نے کہا آپ تشریف رکھیے میں بادشاھ سے پوچھ کے بتاتا ہوں ۔۔

ایاز وہ ڈبیا لے کر بادشاھ کے سامنے حاضر ہوا اور عرض کی کہ بادشاھ سلامت ایک سائل کو شہد کی ضرورت ہے ۔۔

بادشاہ نے وہ ڈبا لی اور سائیڈ میں رکھ دی ایاز کو کہا کہ تین بڑے ڈبے شہد کے اٹھا کے اس کو دے دیے جائیں
ایاز نے کہا حضور اس کو تو تھوڑی سی چاہیے
آپ تین ڈبے کیوں دے رہے ہیں ۔۔

بادشاھ نے ایاز سے کہا ایاز
وہ مزدور آدمی ہے اس نے اپنی حیثیت کے مطابق مانگا ہے
ہم بادشاہ ہیں ہم اپنی حیثیت کے مطابق دینگے ۔
مولانا رومی فرماتے ہیں ۔۔

آپ اللہ پاک سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگیں وہ اپنی شان کے مطابق عطا کریگا شرط یہ ہے کہ
مانگیں تو صحیح ۔
ماشاءاللہ

20/07/2024

( افسوس ناک خبر).. استغفرُللہ ربی من کل ذنب واتوب الیھہ
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کی تاجیں ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ

27/02/2024

• فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا
• شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا
• نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا
• یزید نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کر کے اپنے لیے لمبے عرصے کی بادشاہت کا انتظام کیا تھا ، مگر 3 سال بعد ہی عبرتناک موت مر گیا اور آگے اسکی نسل بھی مٹ گئی
• ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا

دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا
سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے

27/11/2023
21/09/2023

https://youtube.com/
سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉 Sheikhuooo








21/09/2023

یہ قوم اپنا حق لینے کے لیے کبھی نہیں نکلتی۔۔۔
بھیک اور لنگر کے لیے فورا نکل پڑتے ہیں 💔

13/09/2023

*اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی سہی چل رہی ہے تو تمہیں ڈرنے کی زیادہ ضرورت ہے کیوں کہ اللّه نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کردیا ہے💔😭*

Allah Pak Tmam Muslmanu Ki Preshania Door Farmaye Aamen Share Friends
05/09/2023

Allah Pak Tmam Muslmanu Ki Preshania Door Farmaye Aamen
Share Friends

02/09/2023

Address

Dunyapur
59120

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Baby Garments Dnp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share