07/06/2025
عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ کے حضور قربانی صرف جانوروں کی نہیں بلکہ اپنے نفس، غرور، حسد، اور دنیاوی لالچ کی بھی ہو۔
یہ عید ہمیں ایثار، قربانی اور خلوص کا پیغام دیتی ہے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ❤️🐐🌸