07/03/2023
معافی نامہ
آج تک میری طرف سے جانے انجانے میں آپکادل دکھا ھو یا کوئی بات بری لگی ھو یا کبھی آپکی غیبت ھو گئ ھو تو اللہ پاک کی رضا کیلئے مجھے معاف فرمادیجئے
اللہ پاک آپکو آج رات بخشش کی خیرات عطا فرمائے ۔ جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
مجھے بھی آج رات اپنی دعائوں میں یاد رکھئے گا ۔۔