Irfan Fabrics

Irfan Fabrics Muhammad Irfan madni

02/10/2025

Haji Shahid attari

04/05/2024

*تعجب کی بات ہے* وہ کتا ہو کر اصحاب کہف پر نہیں بھونکا.

کچھ لوگ انسان ہو کر اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بھونکتے ہیں۔

16/09/2023
28/08/2023

🌹 *خوشخبری* 🌹

*جناح ٹاؤن کے عاشقانِ رسول* *کیلئے خوشخبری*

*2 ستمبر بروز ہفتہ یوم دعوت* *_اسلامی کے موقع پر_* *پورے جناح ٹاؤن* کا *اجتماعی مدنی مذاکرہ*
*1 ہی مقام پر ہوگا ان شاءالله* *الکریم*

*تاریخ: 2 ستمبر بروز ہفتہ*

*وقت: بعد عشاء رات 10 بجے* سے *رات 12:12 منت* تک
*دیکھنے اور سننے* کی ترکیب ہوگی *ان شاءالله الکریم*

*مقام: لیاقت ٹاؤن ABC پل تکون* *پارک نزد جامع مسجد* *شفیع آعظم*

*نوٹ: تمام ذمہ داران دعوت* *اسلامی جناح ٹاؤن* سے *درخواست* ہے کہ اس مدنی *مذاکرہ اجتماع* کی *بھرپور* *تیاری*
کی جاۓ

*رپلائی سے نواز دیجئے گا*

22/08/2023

اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا

جواب دے نہ سکو گے پلٹ کے ماضی کو
اک ایک لمحہ وہ چبھتے سوال پوچھے گا

دلوں کے زخم دہن میں زباں نہیں رکھتے
تو کس سے ذائقۂ اندمال پوچھے گا

کبھی تو لا کے ملا مجھ سے میرے قاتل کو
جو سر ہے دوش پہ تیرے وبال پوچھے گا

یہ کیا خبر تھی کہ سینے کے داغ لو دیں گے
کوئی جو محنت فن کا مآل پوچھے گا

تو حرف عشق و بصیرت ہے لب نہ سی اپنے
زمانہ تجھ سے بھی تیرا خیال پوچھے گا

*مجھے تراش کے رکھ لو کہ آنے والا وقت*
*خزف دکھا کے گہر کی مثال پوچھے گا*

بنا کے پھول کی خوشبو پھرائے گی صدیوں
ہوا سے کون رہ اعتدال پوچھے گا

یہ ایک پل جو ہے مجہول شخص کی صورت
مزاج آگہی ماہ و سال پوچھے گا

یہاں تعین اقدار بھی ضروری ہے
خود اپنے مشک کی قیمت غزال پوچھے گا

مرا قلم ابدیت کی روشنی ہے فضاؔ
اس آفتاب کو اب کیا زوال پوچھے گا

آ ج 20اگست استاذ العلماء مفتی محمد عبد الرب شاکر زید مجدہ نےوسیع  وقت عطا فرمایا اور ماشاءاللہ استاذ محترم وسیع الظرف شخ...
20/08/2023

آ ج 20اگست استاذ العلماء مفتی محمد عبد الرب شاکر زید مجدہ نےوسیع وقت عطا فرمایا اور ماشاءاللہ استاذ محترم وسیع الظرف شخصیت ہیں ۔استاذ محترم نے نصیحت بھی فرمائی اور مطالعہ کے حوالے سے بھی گفتگو فرمائی ۔اللہ کریم استاذ محترم کو درازی عمر بالخیر نصیب فرمائے ۔اور انہیں ہمیشہ مسکراتا رکھے ۔آمین

19/08/2023

😜😂😅😜

ایک استاد نے اپنی کلاس میں فیل ہونے والے طالب علم سے فیل ہونے کی وجہ پوچھی تو اُس نے کچھ اِس طرح جواب دیا۔۔۔۔!

👈"استاد جی! سال کے 365 دِن ہوتے ہیں، روزانہ 8 گھنٹے سونے کے نکالو تو 122 دِن بنتے ہیں، سو (365-122) باقی بچے 243 دِن۔😴

👈گرمیوں، سردیوں کی چھٹیاں ملاؤ تو تقریباً 90 دِن بنتی ہیں، تو (243-90) باقی بچے 153 دِن۔🤩

👈پورے سال میں 52 اتواریں (Sunday) ہوتی ہیں تو (153-52) باقی بچے 101 دِن۔😊

👈کبھی پاکستان ڈے، کبھی اقبال ڈے، کبھی قائد ڈے اور اِسی طرح عید، محرم وغیرہ کی چھٹیاں شامل کی جائیں تو تقریباً 20 چھٹیاں وہ بنتی ہیں، تو (101-20) باقی بچے 81 دِن۔😂

👈کھانے پینے، نہانے، کھیلنے کے اگر 5 گھنٹے بھی لگاؤ تو سال کے حساب سے 76 دِن بنتے ہیں، تو (81-76) باقی بچے 5 دِن۔😜

👈کبھی سکول کا ٹرپ چلا جاتا ہے، کبھی ہم بیمار ہو جاتے ہیں تو اگر اِن سب کے 4 دِن بھی لگاؤ تو (5-4) باقی بچا 1 دِن۔😋

👈اور استاد جی سال میں 1 دِن تو اپنی برتھ ڈے کا بھی آتا ہے، اب آپ ہی بتاؤ، بھلا اپنی برتھ ڈے والے دِن بھی کوئی پڑھتا ہے کیا۔۔؟😜😜😜

Address

Faislabad
Faisalabad

Telephone

+923117387460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Fabrics:

Share