02/04/2021
*کُرتا پہننے کے شوقین متوجہ ہوں۔*
سیلف ڈیزائن اور پختہ کلرز میں نہایت اعلی فنشنگ کیساتھ یہ چار چنیدہ کلرز حاضر باش ہیں۔
یہ ہارڈ کاٹن کیطرح کھدر کا باریک کپڑا ہے۔۔ اسے کلف لگانا پڑے گا تاکہ پوری چس آسکے 😍
۔
تین آپشنز میں سے جو آپکو پسند ہو، منتخب کر لیں۔
1۔ چار میٹر کا کُرتا : 1000 روپے
2۔ سات میٹر کا پورا سوٹ : 1750 روپے
3۔ ساڑھے تین میٹر کُرتا + ساڑھے تین میٹر سفید کھدر شلوار : 1750 روپے
پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
رواں سیزن بر نہ آنے اور رنگ خراب نہ ہونے کی مکمل گارنٹی ہے۔
پسند نہ آنے پہ بخوشی واپسی/تبدیلی ہوسکتی ہے.