Muhammad Asad

08/07/2023

۔کپڑےبیچنے کا کہا تھاپگلے نے..
کراچی بندر گاہ. اسلام آباد ائیرپورٹ.. سٹیل مل تک بیچ دیا.
#غریبوں کا ہمدرد

08/07/2023

نواز شریف کو تقدیر بدلنے کا چوتھا موقع ملنا چاہیے پہلے موقع میں اس نے اپنے ماں باپ کی دوسری دفعہ میں خود کی اور تیسری دفعہ میں اپنی اولاد کی تقدیر بدلی اب اس کے پوتے پوتیاں بڑے ہو گئے ہیں۔ قوم کا اگلی دفعہ سوچیں گے

05/02/2023

‏عمران خان کی ایک اور کاپی 😂😂
مریم نواز نے بھی کارکنان سے حلف لینا شروع کردیا 🤣

27/01/2023

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے🙈
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا 😂😂🤣🤣
مسجد میں بیٹھا ہوں ab😢🤣🤣

30/12/2022

Funny post
¤ میں نے چاند سے پوچھا بتا میرا محبوب کیسا ہے¤ 🌕😏

¤چاند نے کہا پہلی گل اے کہ میں تیرے پیو دا نوکر نیں¤😂😁😁🤣

¤ تے دوجی گل اے کہ اتنے دوروں نظر وی کجھ نیں آندا¤🙈😜😜

¤ تے تیجی گل اے کہ:

ایہو جی بغیرتیاں زمین تک رکھیاں کرو مینوں وچ نا ذلیل کیتا کرو😂😂🙈

30/12/2022

╱◥██████◣ 📡
│∩│🖼️▤│▤▤│
▓▆▇█▓∩▓█▇

الحمدللہ آج اپنا گھر بنا لیا ہے
اس گروپ میں اگر
کسی کے پاس گھر نہیں ہے🏡
تو وہ یہاں آ کے رہ سکتا ہے🛏️🛋️🪑
بس.............😏
۔
۔
۔
۔
کرایہ ٹائم پے دے دینا😂😂

😂😂😂

30/12/2022

دو دل مل رہے تھے میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی 😁😜😉
پاک پاک پاکستان ،،،،،،،،، صاف صاف پاکستان🙈🫣 🤣🤣

جد میرا کوئی نہیں تے تواڈہ کیوں 😎🥹😏
🙈🦋

30/12/2022

50 روپے کا استعمال کیسے کیا جائے؟

2 انڈے لو انہیں 21 دن انکیوبیٹر میں رکھو ان میں سے بچے نکلیں گے انہیں 3 مہینے پالنا وہ 12 انڈے دیں گے ان میں سے 6 جوڑے چوزے نکلیں گے انہیں 3 مہینے پالنا وہ سب 12 ،12 انڈے دیں گے

تب تک تمہارے پاس جو پہلے جوڑے نے بہت سے انڈے دئیے ہوں گے انہیں بیچ کر کلہاڑا لینا جنگل میں جا کے لکڑیاں کاٹ کر بازار میں بیچنا، پھر لکڑیوں اور انڈوں سے جو پیسے ہوں گے

ان سے بھینس خریدنا 1 سال بعد وہ 1 بچہ دے گی تب تک ڈیڑھ سال گزر چکا ہو گا اور تمہاری مرغیوں کی تعداد، پہلے 3مہینے میں 2 مرغیوں سے 12 ہوگی ، دوسرے 3 مہینے میں 14 مرغیوں سے 168 ہو جائیں گی،

تیسرے 3 مہینے میں 2016 ہو جاۓ گی، چوتھے 3 مہینے میں 24192 ہو جائے گی، پانچویں 3 مہینے میں 290192 ہو جائے گی ، اگر کوئی بیماری یا کوئی بھی وجہ سے 90،000 مرغیاں مر بھی جائیں

تو ان میں سے 1 لاکھ بیچ کر 3 بھینسیں لے لینا اور باقی 1 لاکھ مرغیوں کی افزائش نسل در نسل ہر تین مہینے بعد 12 گُنا بڑھتی جاۓ گی ۔پھر پانچ سال بعد تمہارے پاس اتنی رقم ہو گی کہ تم 10 نسوار کی فیکٹریاں خرید سکو ،

پھر اگلے پانچ سال میں جو مرغیوں اور بھینسوں سے منافع ہوگا ان سے 2 کپڑے کے کارخانے بنا لینا اور جو نسوار کی فیکٹریوں سے منافع ہوگا اس سے 30 دکانیں خرید لینا ،

اگلے پانچ سال بعد جو نسوار کی فیکٹریوں سے منافع ہوگا اس سے 12 جرابوں کی فیکٹریاں کھول لینا اور جو مرغیوں سے منافع ہوگا اس سے کھاد کی 10 فیکٹریاں کھول لینا اور جو دکانوں سے منافع ہوگا اس سے 15 اینٹیں بنانے والے بھٹے کھول لینا ،

اور پھر 15 سال تک ان سب چیزوں کے منافع کی رقم بچا کر رکھنا اور اپنا ایک الگ ملک خرید لینا اور وہاں کا بادشاہ بن کر وزیر مجھے رکھ لینا تو بہت مہربانی ہوگی آپکی۔🙏🏼🙄😁😁

Follow me

23/12/2022

I
Love
Me

23/12/2022

Address

Illahiyabad
Faisalabad
QUEEFA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asad:

Share