Nayab collection

Nayab collection If you’re looking for stylish, affordable, and high-quality clothing, Nayab Collection is definitely worth checking out!

Dedicated to My Beloved Parents❤️❤️گزر گئی جو تیرے ساتھ یاد گار رہی ۔۔تیرے بغیر جو گزری وبال جاں گزری ---
22/08/2026

Dedicated to My Beloved Parents❤️❤️
گزر گئی جو تیرے ساتھ یاد گار رہی ۔۔
تیرے بغیر جو گزری وبال جاں گزری ---

22/08/2026

*اگر اپ لوگ میری پوسٹ سے تنگ ہو😒😒*
*تو صرف 5 کروڑ کی رقم دے کر میرا منہ بند کروا سکتے ہو🤧😁*
*باقی اپ کی مرضی*🙈🤕

شوہر - "ڈاکٹر صاحب، میری بیوی کو اپنڈکس کی وجہ سے بہت درد ہو رہا ہے. "ڈاکٹر - بیوقوف ...میں نے ایک سال پہلے ہی تمہاری بی...
22/08/2026

شوہر - "ڈاکٹر صاحب، میری بیوی کو اپنڈکس کی وجہ سے بہت درد ہو رہا ہے. "
ڈاکٹر - بیوقوف ...
میں نے ایک سال پہلے ہی تمہاری بیوی کے اپنڈکس کو آپریشن کر کے اسے نکال دیا تھا.
اس دنیا میں ایسا ایک بھی انسان نہیں ہے، جس کے دو اپنڈکس ہوں.
شوہر - ٹھیک ہے ......،
آپ کی بات بالکل درست ہے ڈاکٹر صاحب.
لیکن کچھ لوگوں کے پاس دوسری بیوی بھی تو ہو سکتی ہے.
😁😁😁😁😁

شادی کے دوسرے دن میاں نے اپنی بیوی سے ناشتہ میں انڈہ کھانے کی فرمائش کر دی، بیوی نے خوشی خوشی آملیٹ تیار کر دیا مگر تنقی...
21/08/2026

شادی کے دوسرے دن میاں نے اپنی بیوی سے ناشتہ میں انڈہ کھانے کی فرمائش کر دی، بیوی نے خوشی خوشی آملیٹ تیار کر دیا مگر تنقیدی شوہر نے اعتراض لگایا کہ انڈہ تو اچھا ہے مگر میرا دل تو فرائی انڈے کا تھا، بیوی کو افسوس ہوا کہ وہ شوہر کی خواہش پر پوری نہیں اتر سکی ،
اگلی صبح بیوی نے شوہر کے کہنے سے پہلے ہی فرائی انڈہ پیش کیا تو تنقیدی شوہر نے پھر سے تنقید کر ڈالی کہ بیگم انڈہ تو اچھا ہے مگر آج میرا دل آملیٹ کھانے کا تھا، بیوی بیچاری پھر سے شرمندہ ہو گئی اور اگلی صبح ڈرتے ڈرتے آملیٹ اور فرائی دونوں انڈئے پیش کیے، شوہر تو تنقیدی تھا ہی اس نے دونوں انڈے غور سے دیکھے اور ناراض ہوتے ہوے کہا کہ بیگم میری اپنی رائے اور پسند پر تم کبھی نہیں اتر سکتی میری رائے کے مطابق جو انڈہ فرائی کرنا تھا وہ تم نے آملیٹ بنا دیا اور جس انڈے کو تم نے آملیٹ بنایا اسکو فرائی کرنا تھا…
ہمارے معاشرے میں ایسے بہت سے ذہین لوگ موجود ہوتے ہیں جن کا کام صرف اور صرف تنقید کرنا ہوتا ہے، وہ ہر عمل کو صرف اپنی نظر سے دیکھتے ہیں اور پھر اس پر بحث کرتے ہوئے اپنی ذاتی پسند نا پسند کی وضاحت کر ڈالتے ہیں جو کہ انکی نظر میں ہتمی اور سہی ہوتی ہے،
ایسے لوگوں سے بحث کر کے جیتا نہیں جا سکتا ہاں مگر خاموشی ضرور اختیار کی جاسکتی ہے•
C.P

21/08/2026

یہ مِرا عِجز نہیں، وقت کی سفّاکی ہے۔۔۔۔
دَب گئے ہیں مِرے اندر مِرے جوہر کتنے۔۔۔۔۔

21/08/2026

میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتابے

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں

مرشد جون

21/08/2026

Lawn all over 2 PC

21/08/2026

*سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ فرمایا کرتے تھے* دوسروں سے عبرت حاصل کرنا بہتر ہے بجائے اس کے کہ تم دوسروں کے لیے باعث عبرت بن جاؤ۔ *اکرم التفاسیر*

21/08/2026

😁😁😁😁😁😁

20/08/2026

😂😂😂😂😂

Address

Faisalabad

Telephone

+923475306236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nayab collection:

Shortcuts

Share