Mafaz Fabrics

Mafaz Fabrics Join the style revolution. Upgrade your closet with us

26/10/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

03/12/2024

آپ اس کو مایوسی کہیں یا جو بھی۔۔۔لیکن یہ سچ ہے۔۔۔
ہم جس ڈگر پر چل رہے۔۔۔ اگلے چند سال بعد مکمل کولیپس نظر آ رہا ہے، ہم روئے زمین پر خدانخواستہ ایسا خطہ بننے جا رہے جس کی مثالیں دے کر آئندہ نسلیں بتایا کریں گیں کہ ایسے اپنے ہی ہاتھوں تباہ ہوتیں ریاستیں۔۔۔

سمجھیں۔۔۔
ایک ہوتا ہے وقت کے ساتھ چلنا۔۔ اگے سے اگے بڑھنا۔۔ اور وقت کے ساتھ بدلتے جانا۔۔ اپگریڈ کرنا خود کو۔۔۔نئی سے نئی ٹیکنالوجی اپنانا۔۔ جیسے دنیا فائیو جی پر گئی۔۔۔ ای وی ہیکل پر گئی۔۔۔ بزنسز ایوولو ہوئے ڈیجیٹلائز ہویے۔۔۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر آ گئی دنیا۔۔۔

اس تیزی سے بدلتی دنیا میں صرف سروائیو کرنے کے لیے بھی ہمیں اس کے ساتھ دوڑنا تھا۔۔۔ ورنہ پیچھے رہ جاتے۔۔۔ ہمیں وقت کے ساتھ چلنا تھا ۔۔۔ لیکن ہم نے تو اگے جانے کے بجائے ریورس گئیر لگا لیا۔۔۔

سٹار لنک کیا لانی تھی۔۔ فائیو جی کیا لانی تھی۔۔ فور جی نہیں چل رہا ڈھنگ سے بھائی یہاں۔۔۔
آئی ٹی ایکسپورٹس ایک بچی کھچی بیساکھی تھی پاکستانی معیشت کی اسے مزید بہتر تو کیا کرنا تھا الٹا ہر چوتھے دن انٹرنیٹ بند کر کے اس انڈسٹری کی کمر توڑی جاتی۔۔۔
سوشل میڈیا ای کامرس کی بیک بون ہے، اور یہاں پہلے ٹویٹر بین تھا، پھر ٹک ٹاک بین ہو گئی، باقی بچے فیسبک انسٹا اور واٹس ایپ ان کو فائر وال لگا کر محدود تر کر دیا گیا۔۔۔
لوگوں نے وی پی این کے ذریعے اکسیس کرنا چاہا تو وی پی این بین کر دیے گئے۔۔۔
پھر بھی جو تھوڑے بہت آن لائن کاروبار رینگ رہے تھے ان کا ناطقہ بند کرنے کے لیے ائے دن راستے بلاک کر دیے جاتے ہیں اور سامان ڈیلیور ہی نہیں ہو پاتا۔۔۔کئی کئی دن ڈیلیوریز لیٹ ہو جاتی ہیں اور ریٹرن ریشو کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔۔۔
کسر صرف یہ رہ گئی کہ باقی بچے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بھی بند کر دیا جائے۔۔۔ اور یہ جو تھوڑا بہت انٹرنیٹ آ جاتا بیچ بیچ اسے مکمل بند کر دیا جائے۔۔۔
لیں جی پہنچ گئے ہم نائنٹیز میں۔۔۔ آ گئے پتھروں کے دور میں۔۔ نیزے اور بالے اٹھا لیں اور ہولولو ہولولو کرتے روڑوں پر نکل جائیں اس مہنگائی میں اپنے بچوں کی روٹی چھیننے کے لیے۔۔۔کیونکہ کمانے کے راستے تو مسدود ہوئے جا رہے۔۔۔
جہاں دنیا ایک ایک سال میں دس دس سال آگے کا سفر کر رہی ہم ایک ایک مہینے میں دہائیوں پیچھے کو ریس لگائے ہوئے۔۔۔۔
مجھے بتائیے ان سب معاملات کو دیکھتے ہوئے۔۔۔ یہ میری مایوسی ہے یا آپکو کچھ مستقبل نظر آ رہا اس بیچارے ملک اور اس کی بے کس عوام کا۔۔؟؟
تحریر: ماسٹر محمد فہیم امتیاز
#ماسٹرمحمدفہیم

31/10/2024

Hernai Wool (Wash & Wear)
Rs. 1950/-

31/10/2024

فیصل آباد کی جس لوکل کوریئر سروس کے ذریعہ ہمارے پارسل فیصل آباد میں ڈلیور ہوتے ہیں انکے رائڈر نے مجھ سے کہا بھائی آپکے گھر کے ساتھ ہی ایک پارسل ڈیلیور کرنا ہے اگر میں آپکو دے دوں تو آپ ڈلیور کر دیں گے میں نے کہا ہاں جی آپ دے دیں ۔
پارسل Cod تھا 1500 روپے رقم بنتی تھی ۔ شام کو میں نے دیے گئے نمبر پر کال کی خاتون نے فون اٹھایا
میں نے کہا آپکا پارسل تھا اور میں آپکی دی گئی لوکیشن پر موجود ہوں۔ خاتون نے فون پر ہی گھر میں موجود اپنے ہسبنڈ کو آواز دیتے ہوئے کہا
"سوہنیو پارسل آ گیا وا ، جا کے پھڑ لے آؤ " اور مزید باتیں بھی ہوئی تھی ۔۔۔
باتوں سے اندازہ ہوا کہ شوہر پارسل لینے کیلئے گھر سے باہر نہیں آنا چاہتا تھا ۔
آخر خاتون کال پر متوجہ ہوئی اور کہا بھائی آپ آرڈر کینسل کر دیں ۔
میں نے کہا آپی میں کمپنی کو کال کر کے ایک مرتبہ پوچھ لیتا ہوں کہ کیا کرنا ہے ۔
خاتون کہنے لگی اسکی ضرورت نہیں ہے آپ ان سے کہہ دینا کہ کسٹمر نے پارسل کھول کر چیک کرنے کا کہا تھا اور میں نے پارسل کھولنے کی اجازت نہیں دی جس وجہ سے کسٹمر نے آرڈر کینسل کر دیا ۔ میں یہ سن کر حیران ہوا کیونکہ عام طور پر ایسا ہو جاتا ہے لیکن بغیر کھولے اور چیک کیے باہر ہی سے ٹرخا دینا میرے لیے ایک نئی بات تھی خیر میں واپس آگیا ۔۔آپ اندازہ کر لیں یعنی بھیجنے والے کو صرف کسٹمر کی سہل پسندی یا سستی کی وجہ سے تقریبا 400 روپے بغیر کسی وجہ کے نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔ اسی طرح کتنی عوام ایسے ہی پارسل واپس بھجواتے ہوں گے ۔
ان مسائل کی وجہ سے ہم Non Cod یعنی ایڈوانس پیمنٹ کو فوقیت دیتے ہیں جس میں کسٹمر کو پتہ ہوتا ہے کہ میں نے پیمنٹ کی ہوئی ہے اور اب مجھے ہر صورت پارسل وصول کرنا ہے چاہے وہ آؤٹ آف سٹیشن ہو یا کسی دوسرے کو وصولنے کی ذمہ داری سونپے بہرحال یہ ترتیب تو کسٹمر نے ہی بنانی ہے ۔

✍🏼عبدالرحمن

Send a message to learn more

Hernai Wool (Wash & Wear)Rs. 1950/-
27/10/2024

Hernai Wool (Wash & Wear)
Rs. 1950/-

8 POUND BOSKI - Quality Guaranteed (With The Gift of Tasbeeh)This fabric is extremely light weight and breathable, makin...
20/10/2024

8 POUND BOSKI - Quality Guaranteed (With The Gift of Tasbeeh)

This fabric is extremely light weight and breathable, making it an impeccable choice for any age group.

What's inside the package ?
✂️ 4 Meter Suit- 52 inch Araz (Standard Cutting)
🎁 With The Gift of Tasbeeh

Cream | Off White | Black | Blue

𝐅𝐚𝐛𝐫𝐢𝐜: Premium Alpha Boski Fabric with rich and heavy fall𝐖𝐢𝐝𝐭𝐡: 56+ inches / 4 Meters (Full Suits)𝐒𝐭𝐲𝐥𝐞𝐬: Unstitched L...
20/10/2024

𝐅𝐚𝐛𝐫𝐢𝐜: Premium Alpha Boski Fabric with rich and heavy fall
𝐖𝐢𝐝𝐭𝐡: 56+ inches / 4 Meters (Full Suits)
𝐒𝐭𝐲𝐥𝐞𝐬: Unstitched Light Weight & Fall Finish
𝐖𝐚𝐫𝐫𝐚𝐧𝐭𝐲: 14 Days of “No Question Asked” Easy Return or Exchange

Our Guarantees:
– No Burr on Fabric
– No Color Fading
– No Shrink
Experience unparalleled durability and versatility with Alpha Boski Fabric. Specifically designed for Boski enthusiasts, our expertly crafted fabric boasts the distinctive features you adore in a lighter weight, perfect for wearing all year round. Place your trust in our specially crafted fabric for every season.

Color:
ColorCream | Off White | Sky Blue | Navy Blue | Purple | Golden | Maroon | Peach | Tea Pink | Sea Foam | Silver | Cement | Olive | Green

27/07/2024

Address

Muzaffar Colony
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mafaz Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mafaz Fabrics:

Share

Category