14/04/2024
ر غم 😭😭😭
انتہائی شفیق اور ہر دل عزیز شخصیت میرے مامو جان جناب ملک لیاقت علی جو کہ بقضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ کل مورخہ 15 اپریل 2024 صبح 10.30 بجے روحانی قادری مسجد سہیل اباد میں ادا کیا جائے گا ۔تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے ۔ اللہ پاک میرے ماموں جان کی اگلی منزلوں کو اسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین یا رب العالمین ۔