16/07/2024
ہم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا جب چودہ سو سال پہلے میدان کربلا سجا تھا تو تم نے آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ساتھ کیوں نہ دیا ان کی فکر کیوں نہ کی انہیں پانی کے گھونٹ کو ترستا کیوں دیکھتے رہے ؟؟ان کو پانی کیوں نہ پلایا ؟؟؟
بلکہ ۔۔
ہم سے یہ پوچھا جائے گا
جب تمہارے دور میں میدان کربلا سجا تھا تب تم نے آل انبیاء علیہم السلام وصحابہ رضوان اللہ علیہم کی اولادوں کو تنہا کیوں چھوڑ دیا ؟؟؟
ان کا تماشہ کیوں دیکھتے رہے ؟؟؟
جب وہ بھوک پیاس سے تڑپ تڑپ کر مرتے رہے ان کو کھانا کیوں نہ کھلایا ان کو پانی کیوں نہ پلایا ؟؟؟؟
شفاعت پہ جن کی تکیہ تھا عائش
وہ رخ موڑ لیں گر کدھر جاؤں گی 🥀
🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد